مبین انصاری

فرحان رانا راجپوت

مبین انصاری (پیدائش: نومبر 29، 1986)، پاکستانی فوٹو گرافر، تصویری صحافی، مصور اور مصنف ہے .[1]

مبین انصاری
معلومات شخصیت
پیدائش 29 نومبر 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
تعليم نیشنل کالج آف آرٹس، ہیڈ اسٹارٹ اسکول
پیشہ فوٹوگرافر، مصور اور مصنف، تصویری صحافی (photojournalist)

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ترمیم

نصاری نے 2003. میں ایک شوق کے طور پر فوٹو گرافی کا اغاز کیا۔[2] انصاری نے پاکستان اور بھارت کے مشہور فنکاروں، سیاست دانوں اور کھلاڑیوں کی تصاویر لی ہیں۔[3] مارچ 2015 میں، انصاری نے اپنی فوٹو گرافی کی ایک کتاب، دھڑکن - ایک قوم کے دل کی دھڑکن شائع کی جس میں 90 سے زائد ان افراد کی تصاویر شامل ہیں جو انصاری نے لیں ہیں۔[4][5][6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 18 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2015 
  2. Mobeen Ansari and the Heartbeat of a Nation
  3. From Pakistan to India: A photo essay by Mobeen Ansari
  4. http://youthcorrespondent.com/2013/11/dharkan-the-heartbeat-of-a-nation/
  5. http://www.newslinemagazine.com/2014/06/book-review-dharkan/[مردہ ربط]
  6. "Retouched nor powdered | TNS - The News on Sunday"۔ 18 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2015