ماتنگی
(متانگی سے رجوع مکرر)
متانگی دس تنترک دیویوں ”مہاودیا“ میں سے ایک اور دیوی کا ایک تند خو روپ ہے۔ اس کو موسیقی اور علم کی دیوی سرسوتی کا ایک تنترک روپ سمجھا جاتا ہے۔ سرسوتی کی طرح متانگی علم، معلومات، گفتگو اور فنون پر راج کرتی ہے۔[1]
متانگی | |
---|---|
بولنے والے الفاظ اور فوق طبعی طاقتوں کی دیوی | |
متانگی | |
دیوناگری | मातङ्गी |
سنسکرت نقل حرفی | متانگی |
منتر | ایم، اوم ہرنگ کلنگ ہم متانگائیے پھٹ سواہا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ David Frawley [بانگریزی] (1994–2003)۔ "Matangi: The Utterance of the Divine Word"۔ Tantric Yoga and the Wisdom Goddesses: Spiritual Secrets of Ayurveda۔ Lotus Press۔ ISBN:978-0-910261-39-5