متبادل زیرتحقیق
اصطلاح، متبادل زیرتحقیق اس وقت استعمال کی جاتی ہے کہ جہاں کسی سائنسی (غیر سائنسی) موضوع پر کوئی اصطلاح انگریزی میں دی جا رہی ہو مگر ساتھ اس کی اردو ناموجود ہو۔ ایسا کئی مواقع پر (مثلا جیسا کہ یہاں) اور کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس اس انگریزی اصطلاح کا کوئی اردو متبادل موجود ہو جس کے لیے آپ کو متبادل زیرتحقیق لکھا ہوا ملے، تو آپ اپنے مجوزہ متبادل کو اسی صفحہ کے تبادلۂ خیال پر بیان کرسکتے ہیں۔ بعد میں اس پر متفقہ رائے سے کوئی فیصلہ کر لیا جائے گا۔