متتیا کاہن
متتیا کاہن (عبرانی میں : מַתִּתְיָהוּ הַכֹּהֵן בֶּן יוֹחָנָן ) (165 قبل مسیح) [1] وہ ایک یہودی پادری تھا، جس نے یونانی سلوقی سلطنت کے خلاف مکابی بغاوت میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔ جس کا ذکر مکابیز کی پہلی اور دوسری کتابوں میں موجود ہے۔ حانوکا کی کہانی میں اس کا بڑا کردار ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 2ویں صدی ق م | |||
تاریخ وفات | سنہ 166 ق مء | |||
شہریت | سلوقی سلطنت | |||
اولاد | سمعان مکابی | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | کاہن | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mahlon H. Smith"۔ Virtualreligion.net۔ 24 مارس 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2014