متحدہ عرب امارات قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
متحدہ عرب امارات قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم انڈر 19 بین الاقوامی کرکٹ میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرتی ہے۔ وہ 1989ء میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے الحاق شدہ رکن اور اگلے سال ایک ایسوسی ایٹ رکن بنی۔[1]
افراد کار | |
---|---|
کپتان | Aryan Lakra |
کوچ | Dominic Telo |
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | |
آئی سی سی حیثیت | اے سی سی کے ایسوسی ایٹ ممبر (2014) |
آئی سی سی جزو | ایشیا |
بین اقوامی کرکٹ | |
پہلا بین اقوامی | 10 فروری بمقابلہ پاکستان مقام دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم |
آخری مرتبہ تجدید 1 نومبر 2015ء کو کی گئی تھی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ A Timeline of UAE cricket آرکائیو شدہ جولائی 9, 2012 بذریعہ وے بیک مشین at CricketEurope