متحدہ عرب امارات میں وقت
متحدہ عرب امارات میں وقت (Time in the United Arab Emirates) یا متحدہ عرب امارات معیاری وقت (UAE Standard Time) متحدہ عرب امارات کے لیے منطقۂ وقت ہے۔ یہ گرینچ معیاری وقت / متناسق عالمی وقت سے چار گھنٹے آگے ہے۔