متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کرکٹ ٹیم بمقابلہ سری لنکا کرکٹ ٹیم 2019-20

 پاکستان اور  سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آکتوبر 2019ء میں متحدہ عرب امارات میں آمنا سامنا کریں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچ، 3 ایک روزہ میچ اور 3 ٹوئنٹی/20 میچ کھیلے جائیں گے۔ [1][2]

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کرکٹ ٹیم بمقابلہ سری لنکا کرکٹ ٹیم 2019-20
پاکستان
سری لنکا
تاریخ آکتوبر 2019ء
ٹیسٹ سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز

حوالہ جات ترمیم

  1. "Schedule for inaugural World Test Championship announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019 
  2. "Men's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019