متحف نبوی
متحف نبویصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب عجائب گھر۔ اس سے مراد وہ عجائب گھر ہے جس میں رسول اللہ کے متعلق تاریخی اور قدیم اشیاء محفوظ کی گئیں ہیں۔
توپ کاپی
ترمیمترکی میں موجودتوپ کاپی عجائب گھر دراصل سلطان محمد فاتح نے 1478ء تعمیر کیا تھا۔ 380 سال تک کے عرصہ کے لیے عثمانی سلاطین کی رہائش گاہ اور ریاستی امور کا مرکز رہا ہے۔ بعد از آں آج کل اسے عجائب گھر بنادیا گیا ہے۔ اسلامی تہذیب و ثقافت کے مشہور و مقدس عجائب گھروں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ آپﷺ سے منسوب اشیاء اس میں بڑے احترام کے ساتھ رکھی گئیں ہیں۔ قرآن مجید کا سب سے پہلا نسخہ جو صحابہ کرام نے پتوں وغیرہ پر محفوظ کیا اس عجائب گھر میں اصلی حالت میں موجود ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm