مترجمین کی عالمی فیڈریشن

مترجمین کی عالمی فیڈریشن  (انگریزی: International Federation of Translators) مترجمین کی بین الاقوامی تنظیموں کی یونین ہے جس سے 55 ممالک کے 80 ہزار سے زائد مترجمین کی نمائندگی والی 100 سے زئد تنظیموں کا الحاق ہے۔ فیڈریشن کا مقصد مختلف  شعبوں میں ترجمہ کے معیار کو بڑھانا اور اس کو فروغ دینا ہے۔ فیڈریشن ہر سال 30 ستمبر کو عالمی یوم ترجمہ مناتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

* فیڈریشن کی دفتری ویب گاہ

حوالہ جات

ترمیم