اصطلاح
|
term
|
متعدد رقمی عددی سر
|
multinomial coefficient
|
متعدد رقمی مسلئہ اثباتی، متعدد رقمی کی طاقت ، جہاں n غیر منفی صحیح عدد ہے، کے پھیلاؤ کا کلیہ دیتا ہے۔
اس پھیلاؤ کو کی علامت استعمال کرتے ہوئے یوں لکھ سکتے ہیں
جہاں (حاصل جمع)
کی تمام غیر منفی اقدار پر کیا جائے گا جو
کی تسکین کریں۔
کو متعدد رقمی مسلئہ اثباتی کی عام رقم کہتے ہیں۔
اور جہاں
اور ! کی علامت عاملیہ کو ظاہر کرتی ہے۔
اس مسلئہ سے بآسانی یہ کلیہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ:
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات