متناقضہ
متناقضہ (انگریزی: Paradox) منطقی طور پر ایک بیان ہوتا ہے جس میں تضاد ہو یا یہ ایسا بیان ہوتا ہے جو کسی کی توقع کے برخلاف ہو۔اس کا مطلب اُلٹی بات، بعیدالعقل، خلافِ قیاس، قولِ محال، متناقض بالذات، رنگِ بیان یا منصوبہ جو بظاہر متناقض بالذات یا نا معقول معلوم ہوتا ہو تاہم اس لحاظ سے صریحی ہو کہ وہ کسی حقیقت کا اظہار کرتا ہے۔یا یہ ایسا بیان ہوتا ہے جو موصولہ رائے کے خلاف ہو یا کوئی شخص، چیز یا عمل جو بین تناقضات یا بے اصولیوں کو پیش کر رہا ہو۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
ویکی ذخائر پر متناقضہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |