مٹیلا
مٹیلا (انگریزی: Mateela)پاکستان کا ایک خوبصورت گاؤں جو ضلع سرگودھا کی تحصیل کوٹمومن میں واقع ہے۔ یہ ضلع سرگودھا کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔یہ ایک بڑا گاؤں ہے اس کی آبادی تقریبا 18 ہزار سے زائد ہے یہاں مختلف برادریاں رہتی ہیں جن میں سرے فہرس
مٹیلہ | |
---|---|
قصبہ اور یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
ضلع | ضلع سرگودھا |
آبادی | |
• کل | 18,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
سربراہ قوم ہرل
اور دیگر بئی قومین آباد ہیں
نسوآنہ
اعوان
وجھل
سیال
لک
سمور
مچڑ اور دیگر قومین آباد ہیں
اور دیگر ہیں یہاں کی مشہور شخصیات میں،انصر اقبال ہرل، حاجی عمر حیات ہرل چننانہ ، احمر یار نمبردار ، مہر عنائیت اللہ ہرل ، مہر سونی ہرل وغیرہ شامل ہیں .
یہاں کے مقبول کھیل والی بال، کبڈی،اور کرکٹ ہیں یہاں کے لوگوں میں کبوتر بازی اور مرغا پالنے کا شوق کثرت سے پایا جاتا ہے۔
یہاں کنو، فلوٹر، مسمی،کثرت سے ہوتے ہیں اور فصلوں میں گندم، کماد، سرسوں،وغیرہ پائی جاتی ہیں یہاں سے دو نہریں گزرتی ہیں جو اس علاقے کو سیراب کرتی ہیں [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|