مثلث حلایب (Hala'ib Triangle) (عربی: مثلث حلايب Mosallas Ḥalāyeb ) بحیرہ احمر کے افریقی ساحل پر واقع 20.580 مربع کلومیٹر (7،950 مربع میل)کے رقبہ پر واقع ایک علاقہ ہے۔ یہ علاقہ سوڈان-مصر سرحد پر واقع ایک متنازع علاقہ ہے۔[1] مصر اسے محافظہ بحر احمر جبکہ سوڈان اسے بحیرہ احمر (ریاست) کا حصہ مانتا ہے۔[2]

متنازع علاقہ
ملکزیر انتظام مصر، دعوی سوڈان.
رقبہ
 • کل20,580 کلومیٹر2 (7,950 میل مربع)
 • متنازع علاقہ20,580 کلومیٹر2 (7,950 میل مربع)
پست ترین  پیمائش0 میل (0 فٹ)

مزید دیکھیے

ترمیم

جبل علبہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Office of Geography. Sudan - Egypt (United Arab Republic) Boundary International Boundary Study #18, Bureau of Intelligence and Research, United States Department of State. (July 27, 1962).
  2. ""CIA World Fact Book - Egypt""۔ 12 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2014