مجتبیٰ (عربی : اَلمُجتَبىٰ) نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ اور اس نام کا مطلب چنا ہوا ہے۔[1]
مجتبی مسلمانوں کا نام ہوتا ہے۔