محافظہ خان یونس
محافظہ خان یونس (عربی: محافظة خان يونس، انگریزی: Khan Yunis Governorate) فلسطین کے 16 محافظات میں سے غزہ پٹی پر ایک محافظہ ہے۔ جو ایک پشتون افغان خان یونس بن عبد اللہ نورزئی الدودار کے نام سے بنا ہے۔ جو عثمانی سلطنت کا ایک سالار تھا۔
| |||
مقامات
ترمیمشہر
ترمیم- عبسان الکبیرہ
- بنی سہیلہ
- [[خان یونس بن عبدالله عربی الدودار]]