محانیہ یہودا (انگریزی: Mahane Yehuda) (عبرانی: מחנה יהודה, "یہودا کا کیمپ") یروشلم کا ایک تاریخی محلہ ہے۔ 1887ء میں شارع یافا کے شمال کی طرف قائم کیا گیا۔