ریاضیات میں کسی حقیقی سمتیہ فضاء کے نقاط کے طاقم X کا محدّب خول یا محدب پوست یا محدب ڈھانپ ایسا تصغیر محدب طاقم ہوتا ہے جو X کو اپنے اندر سموئے۔

Convex hull: elastic band analogy
اصطلاح term

محدب
پوست
راس

convex
hull
verticles

شمارندی ہندسہ میں ایک اساسی مسئلہ مستوی میں نقاط کے متناہی غیر خالی طاقم کا محدب پوست ڈھونڈنے کا ہوتا ہے۔ اگر نقاط سیدھی لکیر میں نہ ہوں، تو اس کا محدب پوست ہوتا ہے محدب کثیرالاضلاع، جسے مثال کے طور پر اس کے احاطہ کے ساتھ مرتب راس کے متوالیہ سے نمائندہ کیا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات