مُحرِم:وہ شخص جس نے حج یا عمرے کی نیت سے احرام باندھا ہو۔
ان مخصوص حرمتوں میں داخل ہونا یا حرمتوں کی پابندی کرنا جن کا مقصود اللہ کی تعظیم ہو کیونکہ احرام باندھنے والا یہ نیت کرتا ہے کہ وہ اللہ کے حکم کی اطاعت کریگا اور اس کی بندگی بجا لائے گا۔
[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. الموسوعۃ الفقہیہ الکوتیہ ،ج2، ص128