محفل رضا
محفل رضا ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر خلیل آباد کی ایک تنظیم ہے۔
اس کی افتتاح 2014ء میں 11 رمضان کو ہوا تھا۔.
اس تنظیم کے ذریعے ہر موقع پر اسلامی پرچے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک مفت اسلامی کلاسیز کی بھی افتتاح ہو چکی ہے جہاں بچے اور بچیوں کو مفت تعلیم کامیاب اساتذہ کے ذریعے دی جا رہی ہے اور سوشل میڈیا پر بھی محفل رضا کی جانب سے پیجیز موجود ہیں الحمد للہ
اس کے اراکین مولانا غلام دستگیر صاحب، حافظ محمد شاہد رضا، حافظ حامد رضا، مولانا توحید احمد، حافظ شاداب رضا، حافظ عارف رضا، حافظ شہباز عالم، حافظ سیف علی، حافظ اکرم علی، حافظ جمیل، حافظ کرم حسین، حافظ نوشاد اور مبارک حسین اس کے لیے مزید کچھ اور حضرات ہیں۔
اس تنظم کا مقصد اعلیحضرت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان کی تعلیمات کو گھر گھر پہنچانا ہے۔