محفوظ
بچانا؛ پناہ دینا؛محفوظ رکھنا؛ خطرے یا جراحت سے بچانا یا محفوظ رکھنا؛ دفاع کرنا؛ حفاظت کرنا۔ (معاشیات) بچانا یا دفاع کرنا، جیسے قومی مصنوعات یا خاص صنعت کا درآمدی محصولات یا بیرونی ممالک کے لیے جہازی مال پر محاصل کے ذریعے۔ (تجارت) ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے فنڈ مہیا کرنا، جیسے قرضہ۔[1]
حفاظت کرنا، حمایت کرنا : Protect
حفاظت شدہ، محفوظ : Protected
تحفظ : Protection
تحفظی، حفاظتی : Protective
حافظ : Protector
محفوظ کرنا / بچانا / محفوظ رکھنا : Save
محفوظ شدہ : Saved
محفوظ : Safe
حفاظت : Safety
محافظ : Savior
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان