محمدشہی بلوچ قبیلہ
محمدشہی ایک قدیمی ثقافتی بلوچ بلوچ قوم((بلوچی: بلوچ)) محمدشہی ایک قدیمی بلوچ قبیلہ ہیں جس کا صدر مقام وادی منگچر ہیے جو کے ضلع قلات میں واقع ہیے محمدشہی نسلن عرب ہیں جو کے حلب سے بلوچوں کے ساتھ ہجرت کر کے آئے تھے محمد شہی ایک بہادر نڈر قبیلہ ہیں جس نے ریاست بلوچستان کے لیے بہشءبہا قربانیاں دی ہیں محمدشہی اُن بلوچ قبائل میں شامل ہیں جو کے وسع پہمانے پر قومی تاریخی زمیںنوں کا مالک ہیں محمدشہی قوم میں بہادر نڈر اپنے وقت کا جنگی میدانوں کا ماہر مفتاح غازی میر منگوں خان جیسا اعظیم جنرل گذرا جس کے نام سے وادی منگچر منصوب ہیں ریاست بلوچستان کے شاہی ایوانوں میں محمدشہی سرداروں کاخاص اثرسوخ رہا ہیں وادی منگچر مستونگ کچھی زرداد اور درینگھڑ میں محمدشہی قوم کا تاریخی زمینے ہیں محمدشہی بلوچستان میں وہ واحد قوم ہیے جس نے ایسے قبائلوں کو اپنے چند زمینوں میں شریک کیا بزگر رکھا ہیں جن کو بلوچستان میں زمین بھی نہ تھی نہ کہ خاص نام گویا محمد شہی قوم کے رحم دلی سے ان کے آنے والے نسلوں کا جینا بھی آسان ہو گیا۔محمدشہی قوم کا سردار محمد زمان خان ہیے اس وقت وہ مستونگ میں رہائش پزیر ہے جس کے کچھی اور منگچر میں بھی سردار ہاؤسس ہیں فرزندان میر ولی خان محمدشہی اس وقت مستونگ علاقہ میر ولی خان محمدشہی میں رہائش پزیر ہیں فرزند میر عبد اللہ جان محمدشہی میر کبیراحمد جان محمدشہی جو کے کلی زرد غلام جان محمدشہی منگچر اور کوئٹہ میں رہائش پزیر ہیے.فرزندانء سردار فقیر محمد عمر محمدشہی درینگڑ و کوہٹہ میں آباد ہیں کمانڈر میر الطاف محمدشہی جو کے محمدشہی ٹاؤن کوئٹہ میں رہائش پزیر ہیں اور شہید کمانڈر میر شوکت جان محمدشہی کمانڈر میر الطاف جان محمدشہی کا چچازاد بھائی تھا
محمدشہی قبیلے کے طاہیفے مندرجہ ذیل ہیں ۔
¹ حاجی زئی ²احمد زئی 3 سامکزئی ⁴ بمبکازئی ⁵ سوروزئی ⁶ خدرانی ⁷ دودائی ⁸ گوارانی ⁹ جکو ¹⁰ قلاغزئی ¹¹ انجیرزئی۔ اور دیگر چھوٹے شاخ موجود ہیں ۔
محمدشہی قبائل منگچر مستونگ بولان کوہٹہ سندھ پنجاب کے علاؤہ ایران فرانس قطر افغانستان انڈیا دبئی سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں کثیر تعداد میں موجود ہیں
بلوچ قوم قبیلہ in بلوچستان.