محمد علی پاشا دورِ حاضر کے ایک شاعراور کالم نگارہیں۔شعری مجموعہ سراب تعلیمی ،  تدریسی اور ادبی حلقوں میں پزیرائی کے گلاب حاصل کر چکا ہے۔ شعری مجموعہ ’’آنکھیں ‘‘ میں پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر کا دعائیہ تبصرہ بھی شامل ہے۔[1][2]

ان کے کالمز بیان الدنیا کے نام سے اور نظمیں روزنامہ نوائے وقت میں چھپتی ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ بین الاقوامی جریدےThe Gulf Observer میں بھی لکھا کرتے ہیں۔[3][4][5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آنکھیں اور سراب کا حوالہ"
  2. "احسان اکبر"
  3. "روزنامہ نوائے وقت"
  4. "روز نامہ نوائے وقت"
  5. "The Gulf Observer"