محمدیہ، المغرب
محمدیہ (عربی: المحمدية; بربر: ⴼⴹⴰⵍⴰ)، سن 1960 تک فیدالا کے نام سے جانا جاتا تھا، المغرب کے مغربی ساحل پر، قصر ابیض۔سیتات علاقے میں، قصر ابیض اور رباط کے درمیان، ایک بندرگاہ اور شہر ہے۔ یہاں پر المغرب کا سب سے اہم تیل صاف کرنے کا کارخانہ، سمیر ریفائنری ہے، جو اسے المغرب کی صنعت کا اہم مرکز بناتا ہے۔ اس کی آبادی سنہ 2014ء کی المغرب کی مردم شماری کے مطابق 208,612 نفر پر مشتمل ہے۔.[2]
Location in Morocco | |
متناسقات: 33°41′N 7°23′W / 33.683°N 7.383°W | |
Country | المغرب |
Region | Casablanca-Settat |
حکومت | |
• Mayor | Hicham Aït Mana[1] |
آبادی (2014)[2] | |
• کل | 208,612 |
منطقۂ وقت | CET (UTC+1) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hicham Aït Mana appointed as new mayor of Mohammedia"۔ 01 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ^ ا ب "POPULATION LÉGALE DES RÉGIONS, PROVINCES, PRÉFECTURES, MUNICIPALITÉS, ARRONDISSEMENTS ET COMMUNES DU ROYAUME D'APRÈS LES RÉSULTATS DU RGPH 2014" (بزبان عربی and فرانسیسی)۔ High Commission for Planning, Morocco۔ 8 April 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2016