محمد صلی اللہ علیہ وسلم: نعتیہ مجموعہ کھوار زبان میں یہ منظوم سیرت نگاری پر یہ پہلی کتاب ہے جسے چترال سے تعلق رکھنے والے ماہر لستانیات، شاعر، ادیب اور دانشور رحمت عزیز چترالی نے تحریر کیا ہے اور کھور اکیڈمی نے اسے 2015 میں شائع کیا۔

محمد(کتاب)
فائل:Muhammad PBUH - Khowar language book on Hazrat Muhammad by Rehmat Aziz Chitrali.jpg
مصنفرحمت عزیز چترالی
اصل عنوانمحمد صلی اللہ علیہ وسلم
مصور سرورقرحمت عزیز چترالی
ملکپاکستان
زبانکھوار چترالی
سلسلہمطبوعات کھوار اکیڈمی پاکستان
موضوعاسوہء حسنہ
صنفکھوار نعت
ناشرکھوار اکیڈمی
تاریخ اشاعت
2015ء
صفحات120

منظوم سیرت نگاری

ترمیم

چونکہ یہ کتاب چترال میں بولی جانے والی زبان میں منظوم سیرت نگاری کی پہلی کتاب ہے جس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک کے مختلف پہلووں کو نعتیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

گلہائے عقیدت

ترمیم

رحمت عزیز چترالی نے اس حضور پرنور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کرنے میں انتہائی ادب اور عاجزی کا خاص خیال رکھا ہے ۔[1] صفحات پر مشتمل اس کتاب کو کھوار اکیڈمی نے شائع کیا ہے۔

اعزازات

ترمیم

اس کتاب کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان نے انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرس منعقدہ لاہور میں سند امتیاز، سیرت النبی ایوارڈ 2016ء اور نقد انعام سے نوازا ہے اور سنہ 2016ء کا بہترین کتاب قرار دیا ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد صلی اللہ علیہ وسلم، جلد اول: تحریر: رحمت عزیز چترالی گولڈمیڈلسٹ و عالمی ریکارڈ یافتہ، عالمی اعزاز یافتہ(جرمنی) ص: 120