محمد اسحاق
غازی محمد اسحاق شہید پاکستانی مشہور پی ٹی وی قاری سید صداقت علی کے بھائی تھے جوسلامت پورہ لاہور کے رہائشی تھے۔
واقعہ
ترمیمتنازع مسجد شہید گنج کے دوران میں خنجر کے پے در پے وار سے ایک گستاخ سکھ پولیس افسر کو قتل کر دیا اور 9 ماہ کی عدالتی کارروائی کے بعد 25 مارچ 1936ء کو شہادت پائی۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ غازی عامر عبد الرحمن چیمہ ،خالد محمود قادری صفحہ 116 دانش گاہ فکر اسلامی گوجرانوالہ