محمد اسد الدین (پیدائش: 18 مئی 1990ء) بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 6 دسمبر 2018 کو 2018-19 رنجی ٹرافی میں گوا کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] اپنے فرسٹ کلاس ڈیبیو سے قبل اسدالدین کا آخری مقابلہ 2009ء میں ہوا تھا۔ [3]

محمد اسدالدین
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد اسدالدین
پیدائش (1990-05-18) 18 مئی 1990 (عمر 33 برس)
عرفعباس
تعلقاتمحمد اظہر الدین (والد)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 17
بیٹنگ اوسط 5.66
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 15
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 دسمبر 2018

ابتدائی زندگی اور کیریئر ترمیم

ان کے والد محمد اظہر الدین ہیں، [4] جنھوں نے 1980ء اور 1990ء کی دہائیوں میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی۔ [5] انھوں نے 2018ء میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔

ذاتی زندگی ترمیم

انھوں نے 2019ء میں ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا سے شادی کی۔ [6]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mohammad Asaduddin"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2018 
  2. "Elite, Group C, Ranji Trophy at Porvorim, Dec 6-9 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2018 
  3. "Anger in Goa over possible selection of Azharuddin's son"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2019 
  4. "Paras Dogra's record double-ton, and a memorable debut for Shahrukh Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2018 
  5. "Azhar's Son Abbas Scores 189! Will He Get A Fair Trial In Ranji Team?"۔ 15 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2022 
  6. "Mohammad Azharuddin's son Asad marries Sania Mirza's sister Anam; see pics and videos"۔ Deccan Chronicle (بزبان انگریزی)۔ 12 December 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2019