شیخ محمد افضل الٰہ آبادی اہلسنت کے اکابرین میں شامل ہیں۔

ولادت

ترمیم

تاجُ العارفین، کی ولادت ربیعُ الاول 1038ھ سیّدپور ( نزد غازی پور، یوپی) ہند میں ہوئی۔

علمی مقام

ترمیم

آپ عالمِ باعمل، مصنفِ کُتُب اور سلسلہ نقشبندیہ ابوالعلائیہ کے شیخِ طریقت تھے۔

تصانیف

ترمیم

تصانیف میں ”شرح فُصوصُ الحِکَم مُسَمیّٰ بہ شَرْحُ الْفُصُوْص عَلٰی وَفْقِِ النُّصُوْص “ بھی ہے۔

وفات

ترمیم

آپ کا وصال 18ذوالحجہ 1124ھ کو ہوا، مزارمبارک دائرہ شاہ اجمل شہر الٰہ آباد (یوپی) ہند میں ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تذکرہ علما و مشائخِ پاکستان و ہند،ج 2،ص974، تذکرہ علمائے ہند، ص417
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔