محمد امیر بھٹی
حمد امیر بھٹی (پیدائش 8 مارچ 1962ء) ایک پاکستانی منصب ہیں، وہ سنہ 12 مئی 2011ء میں عدالت عالیہ لاہور کے منصب مقرر ہوئے۔[1]
محمد امیر بھٹی | |
---|---|
منصب عدالت عالیہ لاہور | |
آغاز منصب 12 مئی 2011 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 مارچ 1962ء (62 سال) بورے والا |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
جولائی 2021ء میں وہ عدالت عالیہ لاہور کے قائم مقام منصب اعلیٰ مقرر ہوئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hon'ble Sitting Judges – Lahore High Court"۔ data.lhc.gov.pk۔ 14 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2018