محمد امین (کویتی کرکٹر)

محمد امین (پیدائش 2 مئی 1987) ایک پاکستانی نژاد کرکٹر ہے جو کویت کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 2013ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن سکس ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل 20 جنوری 2019ء کو مالدیپ کے خلاف 2019ء اے سی سی ویسٹرن ریجن ٹی20 ٹورنامنٹ میں کویت کے لیے ڈیبیو کیا۔ [3]

محمد امین
ذاتی معلومات
پیدائش (1987-05-02) 2 مئی 1987 (عمر 37 برس)
گوجرانوالہ، پاکستان
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 6)20 جنوری 2019  بمقابلہ  مالدیپ
آخری ٹی2027 فروری 2020  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 9
رنز بنائے 93
بیٹنگ اوسط 23.25
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 32
گیندیں کرائیں 12
وکٹ 1
بالنگ اوسط 18.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/12
کیچ/سٹمپ 3/–
ماخذ: Cricinfo، 2 اکتوبر 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mohammad Amin"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2015 
  2. "ICC World Cricket League Division Six, Jersey v Kuwait at St Saviour, Jul 21, 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2015 
  3. "2nd Match, ACC Western Region T20 at Al Amarat, Jan 20 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019