بورے والا (ضلع وہاڑی) سے تعلق رکھنے والے سینیئر ماہرِ تعلیم، نامور شاعر و محقق بزرگ نعت نگار

تصانیف

ترمیم

محمد اکرم باجوہ جہاں مختلف موضوعات پر نظم و نثر کی درجنوں کتب کے تخلیق کار تھے وہیں ثنائے مصطفےٰﷺ بھی اُن کا ایک معتبر حوالہ رہا۔

انھوں نے نعتِ رسولِ کریمﷺ پر مبنی 3 عدد خوبصورت گلدستے نعتیہ ادب کی نذر کیے جن کی تفصیل یہ ہے،

1 - قلم سے روشنی پُھوٹے (2016ء)

2 - نعت کی چاندنی (2020ء)

3 - درود آقاﷺ سلام آقاﷺ {پنجابی} (2020ء)

وفات

ترمیم

27 جون 2022ء کو وفات پائی ،