25 جون 26 جون 27 جون 28 جون 29 جون

واقعات

ترمیم

2023ء - ناہیل مرزوق کے قتل کے بعد فرانس میں ہنگامے شروع ہو گئے ۔

  • 1941ء - رومانیہ میں 13،266 یہودیوں کو قتل کر دیا گیا۔
  • 1946ء - کینیڈا میں کینیڈین شہریت کی تعریف مقرر کی گئی۔
  • 1974ء امریکی صدر رچرڈ نکسن نے روس کا دورہ کیا۔
  • 2008ء مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو بل گیٹس نے فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے مائیکروسافٹ سے استعفی دیا [1]
  • 1967ء دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین لندن میں لگائی گئی۔[1]
  • 1954ء ماسکو کے قریب پہلے ایٹمی پاور پلانٹ نے کام شروع کیا۔[1]
  • 1940ء سوویت فوج نے رومانیہ پر حملہ کیا [1]

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو