محمد بن ابی قاسم سجلماسی

محمد بن ابی قاسم بن محمد (وفات:1214ھ )بن عبد الجلیل، ابو زید سجلماسی فیلالی بوجعدی عیشاوی المغرب کے فقیہ اور مصنف ہیں ۔ جو مالکی المسلک تھے ۔ وہ اپنی کتاب «فتح الجليل الصمد في شرح التكميل والمعتمد » معروف نام «شرح العمل المطلق» ہے۔ اس نے یہ کتاب 1782ء میں مکمل کی۔ کہا جاتا ہے کہ ابو الجعد میں طاعون کے نتیجے میں 1214ھ بمطابق 1800ء میں وفات پائی۔[2]

محمد بن ابی قاسم سجلماسی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1800ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت المغرب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2018 — https://libris.kb.se/katalogisering/qn24zm9820zxcfq — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  2. البوجعدي الأعلام للزركلي آرکائیو شدہ 2007-09-12 بذریعہ وے بیک مشین