محمد بن صباح جرجرائی
ابوجعفر محمد بن صباح بن سفیان بن ابی سفیان الجرجائی ، آپ ایک ثقہ حدیث کے راوی اور عمر بن عبدالعزیز کے خادم تھے۔آپ نے سو چالیس ہجری میں جرجرائی میں وفات پائی۔جرجرائی واسط اور بغداد کے درمیان ایک گاؤں کا نام ہے۔ [1]
محمد بن صباح جرجرائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | التاجر - المحدث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمراوی: عبد العزیز الدراوردی، ابن ابی حازم، ہشیم بن بشیر اور ابن عیینہ۔ راوی: ابوداؤد، ابن ماجہ، امام فریابی، السراج، ابو قاسم المطرز اور ابن ابی الدنیا۔
جراح اور تعدیل
ترمیمابو حاتم رازی نے کہا: حدیث صحیح ہے اور دولابی مجھے ان سے زیادہ محبوب ہے۔ ابو حاتم بن حبان بستی نے کہا: الجرجائی ثقہ ہے۔ ابو زرعہ رازی نے کہا: ثقہ ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی نے کہا: صدوق ہے۔ تقریب التہذیب کے مصنفین نے کہا: وہ ثقہ ہے۔ مطین حضرمی نے کہا: ثقہ ہے۔ یحییٰ بن معین نے کہا:لا باس بہ " اس میں کوئی حرج نہیں اور ایک مرتبہ: اس نے ایک قابل اعتراض حدیث بیان کی۔ یعقوب بن شیبہ سدوسی نے کہا:اس سے مرجئہ اور قدریہ کی حدیث بھی مروی ہے۔ [2]
وفات
ترمیمآپ نے 240ھ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثانية عشرة - محمد بن الصباح- الجزء رقم10"۔ islamweb.net (عربی میں)۔ 2021-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-02
- ↑ "موسوعة الحديث : محمد بن الصباح بن سفيان بن أبي سفيان"۔ hadith.islam-db.com۔ 2018-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-02