محمد بن ہارون رویانی
محدث، فقیہ
ابو بکر محمد بن ہارون رویانی رازی (متوفی 307ھ) محدث، فقیہ اور صاحب مسند تھے۔ ان کی وجہ شہرت "مسند الرویانی" ہے۔[1]
محمد بن ہارون رویانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 919ء |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاد | محمد بن بشار ، محمد بن المثنیٰ بن دینار عنزی ، عمرو بن علی الفلاس |
نمایاں شاگرد | ابو بکر اسماعیلی |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- محمد بن بشار
- محمد بن اسحاق صغانی
- محمد بن المثنیٰ بن دینار عنزی
- عمرو بن علی الفلاس
تلامذہ
ترمیم- ابو بکر اسماعیلی
- ابراہیم بن احمد قرمیسینی
- جعفر بن عبد اللہ بن فناکی
وفات
ترمیمان کی وفات 307ھ میں ہوئی۔ السیوطی کی کتاب خلفاء کی تاریخ میں ذکر کیا گیا ہے کہ ان کی وفات عباسی خلیفہ المقتدر باللہ کے دور میں ہوئی تھی۔