محمد تعریف (پیدائش: 19 اکتوبر 1946ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 1964/65ء سے 1982/83ء تک 60 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1] ان کے بیٹے محمد کیف اور محمد سیف بھی کرکٹ کھیلتے تھے۔ [2]

محمد تعریف
ذاتی معلومات
پیدائش (1946-10-19) 19 اکتوبر 1946 (عمر 78 برس)
الہ آباد، متحدہ صوبے, برطانوی ہند
تعلقاتمحمد کیف (بیٹا)
محمد سیف (بیٹا)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 اگست 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mohammad Tarif"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-14
  2. "Mohammad Tarif"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-15