محمد حبیب الرحمٰن محبوبی

پیر محمد حبیب الرحمٰن محبوبیموجودہ سجادہ نشین ہیں نقشبندیہ زبیریہ فیض پور ڈھانگری شریف کے۔
پیر محمد حبیب الرحمٰن محبوبی برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں کئی دہائیوں سے مقیم ہیں۔ وہ ایک خاندانی پیر اور آستانہ ڈھانگری شریف، آزاد کشمیر کے سجادہ نشین ہونے کے علاوہ برطانوی مسلمانوں کے تنظیم برٹش مسلم فورم کے چیئرمین بھی ہیں۔ برطانیہ کی 300 سے زائد مساجد برٹش مسلم فورم کی ممبر ہیں۔ صاحبزادہ حبیب الرحمٰن ادارہ صفتہ الاسلام سن برج روڈ اور بریڈفورڈ کی زیر تعمیر صفتہ اسلام یونیورسٹی کے بھی سربراہ ہیں۔ ان کے مریدوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. گلستان حیات،صفحہ 381،صوفی طالب حسین،بزم برادران طریقت ڈھانگری شریف میرپور آزاد کشمیر