محمد حسین اکبر
پاکستان کے ایک معروف شیعہ عالم دین ہیں۔آپ کئی کتابوں کے مصنف،مترجم ہیں اور سینکڑوں کالم اور مضامین تحریر کر چکے ہیں ِآپ ایک شیعہ مرکز ادارہ منہاج الحسینآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ minhaj-ul-hussain.org (Error: unknown archive URL) کے بانی اور موسس ہیں ۔ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر اسلامی نظریاتی کونسل آف پاکستان کے رکن بھی ہیں،آپ پنجاب قرآن بورڈ کے موسس رکن ہیں اور قرآن کریم کے حوالے سے قابل قدر خدمات انجام دے چکے ہیں ِآپ ایک سیاسی جماعت تحریک حسینیہ پاکستان کے بانی اور سرپرست ہیں۔
علامہ ڈاکٹر محمدحسین اکبر
'
Allama Dr. Muhammad Hussain Akbar حجت الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر دامت برکاتہ العالیہ | |
---|---|
فائل:علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر | |
دیگر نام | عربی: علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر Allama Dr. Muhammad Hussain Akbar |
ذاتی | |
پیدائش | 1956 |
مذہب | اہل تشیع اثناعشری |
دیگر نام | عربی: علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر Allama Dr. Muhammad Hussain Akbar |
مرتبہ | |
مقام | - لاہور، پاکستان |
دور | 2022 |
پیشرو | بانی و سرپرست اعلیٰ ادارہ منہاج الحسین ادارہ منہاج الحسین پاکستان |
نفاذ فرمان | اسلام کی سربلندی مکتب تشیع کی تحریرا تقریرا عوامی، حکومتی اور عالمی سطح پر تحفظ و ترویج کی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے سر انجام دے رہے ہیں، اسی طرح بغیر تفریق مذہب و ملت اور قوم و ملک انسانیت کے ناطے تمام ادیان کے پیروکاروں کے ہر ممکن مدد کرنے میں مصروف عمل ہیں۔۔۔ |
منصب | اسلامی سکالر |
ویب سائٹ | http://www.minhaj-ul-hussain.org/ |
تالیفات
ترمیم- اصول دین
- بعثت سے ہجرت تک
- نور ولایت
- مرتضوی نظام حکومت
- امہات المعصومین
- مقتل مظلومین بزبان معصومین
- احکام حج
- دین اور سیاست
- شرح خطبہ حضرت امام سجاد
- اسلام اور نئی منزلیں
- علی کا راستہ
- استعمار شخصیت کے روپ میں
- آو امام زمانہ کو پہچانیں
- وغیرہ