محمد حمادہ
محمد حمادہ ( پیدائش 14 مارچ 2002) غزہ سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی ویٹ لفٹر ہے۔ اولمپکس میں کھیل میں حصہ لینے والے وہ پہلے فلسطینی ہیں۔ [2] [3]
محمد حمادہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 مارچ 2002ء (22 سال) غزہ شہر |
شہریت | ریاستِ فلسطین |
عملی زندگی | |
پیشہ | ویٹ لفٹر [1] |
کھیل | ویٹ لفٹنگ [1] |
درستی - ترمیم |
حمادہ کو 2020 ٹوکیو اولمپکس میں مردوں کے 96 کلوگرام ایونٹ میں شرکت کرنا ہے۔ [4] [5] [6]
حمادا نے اولمپکس سے کئی ہفتوں پہلے سفر کے مسائل سے بچنے کے لیے غزہ چھوڑ دیا تھا ، انھوں نے سنہ 2019 سے چھ بین الاقوامی کوالیفائنگ مقابلوں میں حصہ لینے کے بعد اپنا مقام محفوظ بنا لیا تھا۔ اس کا بھائی حسام فلسطینی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا کوچ ہے۔ [5] [6]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ناشر: انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن — IWF athlete ID: https://iwf.sport/weightlifting_/athletes-bios/?athlete=&id=16876 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ "Palestine: Olympic team plan to fly Palestinian flag high at Tokyo Games"
- ↑ "Weightlifting HAMADA Mohammed K H - Tokyo 2020 Olympics"۔ olympics.com (بزبان انگریزی)۔ 26 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2021
- ↑ "Palestinian Olympians from Gaza, Canada, US, Jerusalem compete in Tokyo"
- ^ ا ب "First Palestinian weightlifter at Olympics braced to make history"۔ Reuters۔ 2021-07-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2021
- ^ ا ب "Meet the first Palestinian weightlifter to compete in the Olympics"۔ Haaretz.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2021