محمد حنیف جالندھری

(ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ،مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ خیرالمدارس ملتان )

مولانا محمد حنیف جالندھری ایک پاکستانی اسلامی اسکالر، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے موجودہ چٹھے جنرل سکریٹری ہیں۔ آپ استاذالعلماء حضرت مولانا خیر محمد جالندھری رحمۃاللہ علیہ کے پوتے اور مولانا محمد شریف جالندھری رحمۃاللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے ہیں ۔ تعلیم : آپ نے اپنی مکمل تعلیم اپنے دادا مولانا خیر محمد جالندھری رحمۃاللہ علیہ کے بنائے ہوئے مدرسہ جامعہ خیرالمدارس ملتان ہی میں حاصل کی. [1][2][3] 1981 سے جامعہ خیر المدارس ملتان کے تیسرے مہتمم (پرنسپل) ہیں۔[4]

محمد حنیف جالندھری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 نومبر 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مولانا محمد شریف جالندھری   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ریکٹر (3  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1981 
در جامعہ خیر المدارس  
مولانا محمد شریف جالندھری  
 
سیکرٹری جنرل (6  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2 مارچ 1998 
در وفاق المدارس پاکستان  
مولانا حبیب اللہ مختار  
 
عملی زندگی
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

انھیں انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار قرآن میمورائزیشن (مسلم ورلڈ لیگ کا ایک ذیلی ادارہ) کی طرف سے سال 2013 - 2014 میں دنیا میں سب سے زیادہ حافظ قرآن پیدا کرنے پر نوازا گیا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Centre, provinces not serious in registration of seminaries: Jalandhari"۔ thenews.com.pk۔ 11 مارچ 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-23
  2. Qaiser Butt (21 جنوری 2014)۔ "Not by the book: Jalandhari says quality of religious education declining"۔ tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-23
  3. "Madressahs offer support in action against institutions behind Peshawar carnage"۔ dawn.com۔ 2 جنوری 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-23
  4. Bilal، Fakhar۔ "From Jalandhar (India) to Multan (Pakistan): Establishment of Jamia Khair ul Madaris, 1931-1951" (PDF)۔ Journal of the Research Society of Pakistan۔ ج 55 شمارہ 1(January - June, 2018): 18۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-23