محمد شریف جالندھری
مولانا محمد شریف جالندھری (16 مارچ 1918 - 7 ستمبر 1981) ایک پاکستانی اسلامی اسکالر تھے جنھوں نے 1975 سے 1981 میں اپنی وفات تک جامعہ خیر المدارس کے ناظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ مولانا خیر محمد جالندھری کے بیٹے اور مولانا محمد حنیف جالندھری کے والد ہیں۔[1]
محمد شریف جالندھری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 مارچ 1918ء جالندھر |
||||||
وفات | 7 ستمبر 1981ء (63 سال) مکہ |
||||||
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
||||||
اولاد | محمد حنیف جالندھری | ||||||
والد | مولانا خير محمّد جالندھرى | ||||||
مناصب | |||||||
ریکٹر (2 ) | |||||||
برسر عہدہ 1975 – 1981 |
|||||||
در | جامعہ خیر المدارس | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ خیر المدارس | ||||||
استاذ | محمد طیب قاسمی | ||||||
پیشہ | عالم | ||||||
تحریک | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت | ||||||
درستی - ترمیم |
جالندھری نے جامعہ خیر المدارس میں تعلیم حاصل کی۔ وہ قاری محمد طیب کے شاگردوں میں سے تھے۔ وہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رکن بھی تھے۔[2]
وہ 16 مارچ 1918 کو جالندھر، پنجاب، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور 7 ستمبر 1981 کو مکہ، سعودی عرب میں انتقال کر گئے۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Fakhar Bilal۔ "From Jalandhar (India) to Multan (Pakistan): Establishment of Jamia Khair ul Madaris, 1931-1951" (PDF)۔ Journal of the Research Society of Pakistan۔ Research Society of Pakistan۔ 55 (1 (January-June 2018))۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020
- ↑ "مولانا محمد شریف جالندھری - khatm-e-nubuwwat.org"
- ↑ "مولانا محمد شریف جالندھریؒ | ابوعمار زاہد الراشدی"۔ zahidrashdi.org
- ↑ "مولانا محمد شریف جالندھریؒ اور مولانا سید امین الحقؒ | ابوعمار زاہد الراشدی"۔ zahidrashdi.org