محمد خلیل اختر
محمد خلیل اختر (پیدائش:15 اپریل 1984) ایک پاکستانی نشانے باز کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 2020ء گرمائی اولمپکس میں مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پستول ایونٹ میں حصہ لیا۔ افتتاحی تقریب میں خلیل اختر اور مہر شہزاد نے پاکستان کا جھنڈا اٹھایا۔[1] اولمپک اسکالرشپ حاصل کرنے کے بعد ، اس نے ریو میں 2019 کے بین الاقوامی شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا، جہاں وہ چھٹے نمبر پر رہا۔[2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
قومیت | پاکستانی |
پیدائش | راجن پور، پاکستان | 15 اپریل 1984
قد | 165 سینٹی میٹر (5 فٹ 5 انچ) |
وزن | 65 کلوگرام (143 پونڈ) |
کھیل | |
کھیل | نشانہ بازی |
کیریئر
ترمیمخلیل اختر نے 2018ء دولت مشترکہ کھیل میں مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل ایونٹ میں چھٹے نمبر پر رہے۔[3]
25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل
ترمیمپاکستان کی نمائندگی | |||
---|---|---|---|
سال | پروگرام | نتائج[4] | |
2018 | عالمی چیمپئن شپ | 18 | |
2018 | ایشیائی کھیل | 12 | |
2018 | دولت مشترکہ | 6 | |
2019 | ایشین چیمپئن شپ | 8 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The Newspaper's Sports Reporter (2021-07-20)۔ "Khalil, Mahoor to be Pakistan's flag bearers in Tokyo"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2021
- ↑ "Akhtar and Mahoor to carry Pakistan's flag at Tokyo 2020 Opening Ceremony"۔ www.insidethegames.biz۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2021
- ↑ "Shooting | Results 25m Rapid Fire Pistol Men's Finals - Gold Coast 2018 Commonwealth Games"۔ results.gc2018.com۔ 21 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2021
- ↑ "Shooting AKHTAR Muhammad Khalil - Tokyo 2020 Olympics"۔ .. (بزبان انگریزی)۔ 21 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2021