2018ء دولت مشترکہ کھیل

2018ء دولت مشترکہ کھیل، رسمی نام XXI Commonwealth Games اور جو گولڈ کوسٹ 2018 کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک بین الاقوامی کھیلوں کا مجموعہ تھا جو دولت مشترکہ ممالک کی ٹیمیوں کے درمیان میں گولڈ کوسٹ، آسٹریلیا میں 4 تا 15 اپریل 2018.ء منعقد ہوا۔ ان کھیلوں کی بولی باسیتیر، سینٹ کیٹز، بتاریخ 11 نومبر 2011ء میں ہوئی تھی۔ پانچویں بار دولت مشترکہ کھیل آسٹریلیا میں ہوئے تھے۔ اور پہلی بار ان کھیلوں میں شریک مردوں اور عورتوں کی تعداد ایک جتنی تھی۔[1]

2018ء دولت مشترکہ کھیل
XXI Commonwealth Games
2018 Commonwealth Games.svg
Logo of 2018 Commonwealth Games
میزبان شہرگولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ، کوئنزلینڈ
ملکآسٹریلیا
نعرہShare the Dream
ممالک شریک71 دولت مشترکہ ممالک ٹیمیں
مقابلے275 in 19 کھیل
افتتاحی تقریب4 اپریل
اختتامی تقریب15 اپریل
سرکاری طور پر آغاز کرنے والاچارلس، پرنس آف ویلز
حلف نامہ کھلاڑیKaren Murphy
Queen's Baton Final RunnerSally Pearson
مرکزی میدانکرارا اسٹیڈیم
ویب سائٹGC2018.com
2014ء دولت مشترکہ کھیل XXII  >

ان کھیلوں میں دولت مشترکہ کے 71 ممالک کے 4400 ایتھلیٹ شامل ہوئے۔[2] 2013ء میں گیمبیا دولت مشترکہ ممالک اور دولت مشترکہ کھیلوں کی فیڈریشن سے نکل گیا تھا، 31 مارچ 2018ء کو وہ دوبارہ رکن بنا اور ان کھیلوں میں شرکت کی۔[3] دولت مشکرتہ کھیلنوں کے 19 کھیلوں میں بشمول ساحلی والی بال، پیرا تھرٹلون، خواتین کی رگبی سیون کے کل 275 تمغوں کے سیٹ تھے۔ یہ کھیل میزبان شہر کے 14 میدانوں/مقامات پر منعقد ہوئے۔ دو میدان برسبین میں، کیرنز اور ٹاؤنسول میں ایک ایک تھا۔[4]

میزبان کا انتخابترميم

31 مارچ 2010ء کو سری لنکا نے ہامبانتوتا شہر کے لیے بولی دے کر سب کو حیران کر دیا۔ یہ شہر جنوبی ايشيا ميں سونامی سے تباہ ہو گيا تھا اور بڑی تیزی سے اس کو تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یہاں ماگھم پورا ماہندا راجا پاکسا بندرگاہ کا پہلا حصہ چین کی مدد سے مکمل کیا جا چکا ہے۔ جب کہ شہر میں ملک کے دوسرے بین الاقوامی ہوائی اڈے ماتالا راجا پاکسا کا قیام ہامبانتوتا شہر کے ساتھ عمل میں لایا گیا ہے۔ شہر میں ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بھی بھی تعمیر کیا گیا تھا، جس پر کرکٹ عالمی کپ 2011ء کے بھی مقابلے منعقد ہوئے تھے۔ 10 نومبر 2011ء کو، ہامبانتوتا کے بولی دینے والوں نے دعوی کیا تھا کہ وہ میزبانی کے حقوق کو جیتنے کے لیے کافی ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔[5] تاہم، باضابطہ بولی میں میزبانی کا شرف گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ کو حاصل ہوا۔[6][7]

2018ء دولت مشترکہ کھیلوں کی بولی کا نتیجہ
شہر ملک ووٹ
گولڈ کوسٹ   آسٹریلیا 43
ہامبانتوتا   سری لنکا 27

تمغا جاتترميم

کلید

  *   میزبان ملک (آسٹریلیا)

2018ء دولت مشترکہ کھیل جدول تمغا جات
درجہ شریک ریاست طلائی چاندی کانسی کل
1   آسٹریلیا* 80 59 59 198
2   انگلستان 45 45 46 136
3   بھارت 26 20 20 66
4   کینیڈا 15 40 27 82
5   نیوزی لینڈ 15 16 15 46
6   جنوبی افریقا 13 11 13 37
7   ویلز 10 12 14 36
8   سکاٹ لینڈ 9 13 22 44
9   نائجیریا 9 9 6 24
10   قبرص 8 1 5 14
11   جمیکا 7 9 11 27
12   ملائیشیا 7 5 12 24
13   سنگاپور 5 2 2 9
14   کینیا 4 7 6 17
15   یوگنڈا 3 1 2 6
16   بوٹسوانا 3 1 1 5
17   سامووا 2 3 0 5
18   ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 2 1 0 3
19   نمیبیا 2 0 0 2
20   شمالی آئرلینڈ 1 7 4 12
21   بہاماس 1 3 0 4
22   پاپوا نیو گنی 1 2 0 3
23   فجی 1 1 2 4
24   پاکستان 1 0 4 5
25   گریناڈا 1 0 1 2
26   برمودا 1 0 0 1
  گیانا 1 0 0 1
  برطانوی جزائر ورجن 1 0 0 1
  سینٹ لوسیا 1 0 0 1
30   بنگلادیش 0 2 0 2
31   سری لنکا 0 1 5 6
32   کیمرون 0 1 2 3
33   ڈومینیکا 0 1 1 2
34   آئل آف مین 0 1 0 1
  موریشس 0 1 0 1
  ناورو 0 1 0 1
37   مالٹا 0 0 2 2
  وانواٹو 0 0 2 2
39   جزائر کک 0 0 1 1
  گھانا 0 0 1 1
سانچہ:Country data NFI 0 0 1 1
  سیچیلیس 0 0 1 1
  جزائر سلیمان 0 0 1 1
کل (43 سی جی اےایس) 275 276 289 840

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "This Commonwealth Games will be remembered as a year of 'firsts'، on and off the field". ABC News (بزبان انگریزی). 2018-04-13. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2018. 
  2. "Up to 300 Para athletes participated in the 2018 Commonwealth Games". International Paralympic Committee (IPC). 16 اپریل 2018. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  3. "ABOUT | Gold Coast 2018 Commonwealth Games". Gold Coast 2018 (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2018. 
  4. Ardern، Lucy (11 نومبر 2011). "Sri Lanka boasting of Games bid win". Gold Coast Bulletin. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2011. 
  5. "Candidate City Manual" (PDF). Commonwealth Games Federation. دسمبر 2009. 5 جولائی 2010 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2011. 
  6. Ardern، Lucy (13 نومبر 2011). "Coast wins 2018 Commonwealth Games". Gold Coast Bulletin. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2011. 

بیرونی روابطترميم


ماقبل 
گلاسکو
Cدولت مشترکہ کھیل
گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ
XXI Commonwealth Games (2018)
مابعد 
برمنگھم

سانچہ:Commonwealth Games years سانچہ:2018 in Australia