محمد رستم کیانی
جسٹس محمد رستم کیانی (انگریزی: Muhammad Rustam Kayani) 18 اکتوبر 1902 کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور ایڈورڈ کالج پشاور سے تعلیم حاصل کی۔ وہ 1958ء سے 1962ء تک مغربی پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رہے۔ جسٹس کیانی کا 15 نومبر 1962ء کو چٹوگرام مشرقی پاکستان میں انتقال ہوا۔
محمد رستم کیانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 18 اکتوبر 1902ء |
تاریخ وفات | 15 نومبر 1962ء (60 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایڈورڈز کالج گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیم- اس صفحہ ”محمد رستم کیانی“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:محمد رستم کیانی پر کلک کریں۔