محمد رفیع کے نغموں کی فہرست

محمد رفیع دنیائے موسیقی کے وہ نامور اور شہرت یافتہ گلوکار ہیں جنھوں نے اپنے فن کیرئیر میں 4516 گیت گا کر بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔ انھوں نے انمول گھڑی، میلہ، انداز، دیدار، بیجو باورہ، دوبیگھا زمین، دیوداس، چوری چوری، پیاسا، کاغذ کے پھول، تیرے گھر کے سامنے، گائیڈ، ارادھنا، ابھیمان، نیا دور، کشمیر کی کلی، مغل اعظم، جنگلی، پروفیسر، چائنا ٹاؤن، تاج محل، میرے محبوب، سنگم، دوستی، وقت، خاندان، جانور، تیسری منزل، میرا سایہ، دل دیا درد لیا، کھلونا، دوستانہ، پاکیزہ، کاروان، لیلیٰ مجنوں سمیت تقریباً ہزار کے قریب فلموں میں گیت گائے، ان کے یادگار گیتوں میں ’کیا ہوا تیرا وعدہ‘، ’بہاروں پھول برساؤ‘، ’لکھے جو خط تجھے‘، ’چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو‘، ’تیری پیاری پیاری صورت کو کسی کی نظر نہ لگے‘، ’دل کے جھرکوں پے تجھ کو بٹھا کے ‘، ’چاہے مجھے کوئی جنگلی کہے‘، ’چودھویں کا چاند ہو‘، ’بابل کی دعائیں لیتی جا‘، ’تعریف کروں کیا اس کی‘، ’چاہوں گا میں تمھیں سانجھ سویرے‘، ’یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں‘، ’تیری آنکھوں کے سوا‘، ’چھپ گئے سارے نظارے ‘، ’پردہ ہے پردہ ‘، ’او میری محبوبہ‘، ’یہ ریشمی زلفیں‘، ’آنکھوں ہی آنکھوں میں ‘، ’اٹھرا برس کی تو‘، ’یہ میرا پریم پتر پڑھ کر‘، ’تجھے جیون کی ڈور سے ‘، ’یونہی تم مجھ سے بات کرتی ہو‘، ’مجھے تیری محبت کا سہارا‘، ’بھری دنیا میں آخر دل کو سمجھانے ‘، ’آدمی مسافر ہے‘، ’میرے دشمن تو میری دوستی کو ترسے‘، ’رم جھم کے گیت ساون گائے‘، ’یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں‘، ’آجا تجھ کو پکارے میرے گیت‘، ’سہانی رات ڈھل چکی‘، ’زندہ باد زندہ باد اے محبت‘، ’تمھاری نظر کیوں خفا ہو گئی‘، ’تیری دنیا سے دور‘، ’جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا‘، ’میرے متوا میرے میت رے‘، ’میرے پیار کی آواز پے چلی آنا‘، ’وعدہ کرلے ساجنا‘، ’یہ چاند سا روشن چہرہ‘، ’اکیلے اکیلے کہاں جا رہے ہو‘، ’ایسا موقع پھر کہاں ملے گا‘، ’آنے سے اس کے آئے بہار‘، ’خوش رہے تو سدا‘، ’بار بار دیکھو‘،’باغوں میں بہار ہے‘، ’ہوئے ہم عشق میں برباد ہیں برباد رہیں گے‘، ’میرے دوست قصہ یہ ‘، ’سلامت رہے دوستانہ‘، وغیرہ شامل ہیں۔

محمد رفیع کے نغموں کی فہرست

ترمیم

1950 کی دہائی

ترمیم
نغمہ/گانا ساتھی گلوکار موسیقار نغمہ نویس فلم / میوزک البم سال تبصرہ / اداکار حوالہ
او دنیا کے رکھوالے ، نوشاد شکیل بدایونی بیجو باورا 1952 بھارت بھوشن [1]
من تڑپت ہری درشن کو آج ، نوشاد شکیل بدایونی بیجو باورا 1952 بھارت بھوشن [2]
انصاف کا مندر ہے یہ بھگوان کا گھر ہے ، نوشاد شکیل بدایونی امر 1954 دلیپ کمار، مدھو بالا [3]
ادھر تم حسیں ہو ادھر دل جواں ہے گیتا دت او پی نئیر مجروح سلطان پوری مسٹر اینڈ مسز 55 1955 مدھوبالا [4]
او دُور کے مسافر، ہم کو بھی ساتھ لے لے ، نوشاد شکیل بدایونی اڑن کھٹولا 1955 دلیپ کمار، نمی [5]
رمیہ وستا ویہ، رمیہ وستا ویہ، میں نے دل تجھ کو دیا مکیش، لتا منگیشکر شنکر جے کشن شیلندر شری 420 1955 راج کپور، نرگس [6]
آئے بہار بن کے لبھا کر چلے گئے ، شنکر جے کشن حسرت جے پوری راج ہاتھ 1956 پردیپ کمار، مدھوبالا [7]
لے کے پہلا پہلا پیار بن کے آنکھوں میں خمار شمشاد بیگم او پی نئیر مجروح سلطان پوری سی آئی ڈی 1956 دیو آنند، شیلا واز، شکیلا [8]
آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارہ ہو گیا گیتا دت او پی نئیر جاں نثار اختر سی آئی ڈی 1956 دیو آنند، وحیدہ رحمٰن، شکیلا [9]
اے دل ہے مشکل جینا یہاں ،

ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے یہ ہے بمبئی میری جان

گیتا دت او پی نئیر مجروح سلطان پوری سی آئی ڈی 1956 جونی واکر [10]
میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی ، این دتّہ ساحر لدھیانوی چندر کانتا 1956 بھارت بھوشن، بینا روئے [11]
برِنداون کا کرشن کنہیا سب کی آنکھوں کا تارا لتا منگیشکر ہیمنت کمار راجیندر کرشن مس میری 1957 کشور کمار، مینا کماری، جیمنی گنیسن، جمنا، اوم پرکاش [12]
ذرا سامنے تو آؤ چھلیے، چھپ چھپ چلنے میں کیا راز ہے لتا منگیشکر ایس این تریپتی بھرت ویاس جنم جنم کے پھیرے 1957 نروپا روئے [13]
چل اُڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بے گانہ ، چتر گپت راجیندر کرشن بھابھی 1957 بلراج ساہنی، نندا، پنڈھاری بائی [14]
سر جو تیرا چکرائے یا دل ڈوبا جائے

آجا پیارے پاس ہمارے کاہے گھبرائے

، ایس ڈی برمن ساحر لدھیانوی پیاسا 1957 جانی واکر [15]
ہم بے خودی میں تم کو پکارے چلے گئے ، ایس ڈی برمن مجروح سلطان پوری کالا پانی 1958 دیو آنند [16]
اِک پردیسی میرا دل لے گیا،

جاتے جاتے میٹھا میٹھا درد دے گیا

آشا بھوسلے او پی نئیر قمر جلال آبادی بھاگُن 1958 بھارت بھوشن، مدھوبالا [17]
رات بھر کا ہے مہمان اندھیرا آشا بھوسلے او پی نئیر ساحر لدھیانوی سونے کی چڑیا 1958 بلراج ساہنی، نوتن [18]
کوہو، کوہو، بولے کوئلیا لتا منگیشکر آدی نارائن راؤ بھرت ویاس سنورنا سندری 1958 ،، [19]
اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ ناں آشا بھوسلے ایس ڈی برمن مجروح سلطان پوری کالا پانی 1958 دیو آنند، مدھوبالا [20]
سُر بدلے کیسے کیسے دیکھو قسمت کی شہنائی ، چتر گپت راجیندر کرشن برکھا 1959 جگدیپ، نندا [21]

1960 کی دہائی

ترمیم
نغمہ/گانا ساتھی گلوکار موسیقار نغمہ نویس فلم / میوزک البم سال تبصرہ / اداکار حوالہ
چودہویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو ، روی شکیل بدایونی چودہویں کا چاند 1960 گرُو دت، وحیدہ رحمٰن [22]
زندگی بھر نہیں بھولیں گی وہ برسات کی رات ، روشن ساحر لدھیانوی برسات کی رات 1960 بھارت بھوشن، مدھوبالا [23]
نہ تو کاروان کی تلاش ہے نہ تو ہم سفر کی تلاش ہے آشا بھوسلے، مناڈے، سدھا ملہوترا روشن ساحر لدھیانوی برسات کی رات 1960 بھارت بھوشن، مدھوبالا [24]
میں نے شاید تمھیں پہلے بھی کہیں دیکھا ہے ، روشن ساحر لدھیانوی برسات کی رات 1960 بھارت بھوشن، مدھوبالا [25]
کھویا کھویا چاند، کھلا آسمان ، ایس ڈی برمن شیلیندر کالا بازار 1960 دیو آنند، وحیدہ رحمٰن [26]
مدھوبن میں رادھیکا ناچے رے ، نوشاد شکیل بدایونی کوہِ نور 1960 دلیپ کمار [27]
تری زلفوں سے جدائی تو نہیں مانگی تھی، قید مانگی تھی رہائی تو نہیں مانگی تھی ، شنکر جے کشن حسرت جے پوری جب پیار کسی سے ہوتا ہے 1961 دیو آنند، آشا پاریکھ، پران [28]
تیری دنیا سے دور چلے ہوکے مجبور، ہمیں یاد رکھنا لتا منگیشکر چترگُپت پریم دھون زبک 1961 شیام، ماہی پال [29]
ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں آشا بھوسلے جے دیو ساحر لدھیانوی ہم دونوں 1961 دیو آنند، سادھنا [30]
جیا او، جیا او جیا کچھ بول دو، جب پیار کسی سے ہوتا ہے ، شنکر جے کشن حسرت جے پوری جب پیار کسی سے ہوتا ہے 1961 دیوآنند، آشا پاریکھ [31]
سو سال پہلے مجھے تم سے پیار تھا

آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا

لتا منگیشکر شنکر جے کشن حسرت جے پوری جب پیار کسی سے ہوتا ہے 1961 دیو آنند، آشا پاریکھ [32]
احسان تیرا ہوگا مجھ پر ، شنکر جے کشن حسرت جے پوری جنگلی 1961 شمی کپور، سائرہ بانو [33]
یاہو!، چاہے کوئی مجھے جنگلی کہے ، شنکر جے کشن شیلندر جنگلی 1961 شمی کپور، سائرہ بانو [34]
نہ کسی کی آنکھ کا نوُر ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں ، ایس این ترپاٹھی بہادر شاہ ظفر لال قلعہ 1961 کُمار [35]
تیری پیاری پیاری صورت کو کسی کی نظر نہ لگے،

چشمِ بد دور

، شنکر جے کشن حسرت جے پوری سسُرال 1961 راجیندر کمار، سروجا دیوی [36]
جیت ہی لیں گے بازی ہم کھیل ادھورا چھوٹے نہ لتا منگیشکر خیام کیفی اعظمی شعلہ اور شبنم 1962 دھرمیندر، ترلہ مہتا، ایم راجن [37]
جانے کیا ڈھونڈتی رہی ہیں یہ آنکھیں مجھ میں ، خیام کیفی اعظمی شعلہ اور شبنم 1962 دھرمیندر، ترلا مہتا [38]
بہت شکریہ، بڑی مہربانی میری زندگی میں حضور آپ آئے آشا بھوسلے او پی نئیر ایس ایچ بہاری ایک مسافر ایک حسینہ 1962 جوئے مکھرجی، سادھنا [39]
آواز دے کے ہمیں تم بلاؤ لتا منگیشکر شنکر جے کشن حسرت جے پوری پروفیسر 1962 شمی کپور [40]
مجھے تم سے محبت ہے مگر میں کہہ نہیں سکتا ، سردار ملک حسرت جے پوری بچپن 1963 سلیم، مینکا ایرانی [41]
تم تو پیار ہو سجنا تم تو پیار ہو لتا منگیشکر رام لال حسرت جے پوری سہرا 1963 پرشانت، سندھیا [42]
ناچے من مورا مگن، دِھنگ دا دِھگی دِھگی ، ایس ڈی برمن شیلندر میری صورت تیری آنکھیں 1963 اشوک کمار، پردیپ کمار، آشاپاریکھ، [43]
جانے والے کبھی نہیں آتے، (دل ایک مندر ہے ) سمن کلیانپور شنکر جے کشن حسرت جے پوری دل ایک مندر 1963 راجیندر کمار، مینا کماری [44]
جانِ بہار حسن تیرا بے مثال ہے ، روی شکیل بدایونی پیار کیا تو ڈرنا کیا 1963 شمی کپور، سروجہ دیوی [45]
دل کا بھنور کرے پُکار ، ایس ڈی برمن حسرت جے پوری تیرے گھر کے سامنے 1963 دیو آنند نوتن [46]
جو وعدہ کیا وہ نبھانہ پڑے گا لتا منگیشکر روشن ساحر لدھیانوی تاج محل 1963 پردیپ کمار، بینا روئے [47]
میرے محبوب تجھے میری محبت کی قسم ، نوشاد شکیل بدایونی میرے محبوب 1963 راجیندر کمار، سادھنا [48]
وہ جب یاد آئے، بہت یاد آئے لتا منگیشکر لکشمی کانت پیارے لال اسد بھوپالی پارس منی 1963 ماہی پال، گیتانجلی [49]
یہ دیکھ کے دل جھوما، لی پیار نے انگڑائی آشا بھوسلے او پی نئیر ایس ایچ بہاری کشمیر کی کلی 1964 شمی کپور، شرمیلا ٹیگور [50]
یہ چاند سا روشن چہرا (تعریف کروں کیا اُس کی) ، او پی نئیر ایس بہاری کشمیر کی کلی 1964 شمی کپور، شرمیلا ٹیگور [51]
تیرے حسن کی کیا تعریف کروں کچھ کہتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں لتا منگیشکر نوشاد شکیل بدایونی لیڈر 1964 دلیپ کمار، وجنتی مالا [52]
مجھے دنیا والوں شرابی نہ سمجھو، میں پیتا نہیں ہوں پلائی گئی ہے ، نوشاد شکیل بدایونی لیڈر 1964 دلیپ کمار، وجنتی مالا [53]
کرکے ہم فدا جان و تن ساتھیو،

اب تمھارے حوالے وطن ساتھیو

، مدن موہن کیفی اعظمی حقیقت 1964 دھرمیندر، بلراج ساہنی، جئینت، پریا راج ونش [54]
چاہوں گا میں تجھے سانجھ سویرے ، لکشمی کانت پیارے لال مجروح سلطان پوری دوستی 1964 سدھیرکمار، فاتح فلم فئیر ایوارڈ [55]
میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے ، لکشمی کانت پیارے لال مجروح سلطان پوری دوستی 1964 سدھر کمار، سشیل کمار [56]
راہی منوا دکھ کی چنتا کیوں ستاتی ہے ، لکشمی کانت پیارے لال مجروح سلطان پوری دوستی 1964 سدھیرکمار، سشیل کمار [57]
کوئی جب راہ نہ پائے، میرے سنگ آئے، میری دوستی میرا پیار ، لکشمی کانت پیارے لال مجروح سلطان پوری دوستی 1964 سنجے خان، سدھیر کمار، سشیل کمار [58]
جانے والے ذرا مڑ کے دیکھو مجھے ، لکشمی کانت پیارے لال مجروح سلطان پوری دوستی 1964 سنجے خان، سدھیر کمار، سشیل کمار [59]
من رے تو کاہے نہ دھیر دھرے ، روشن چترلیکھا 1964 پردیپ کمار [60]
ہو کے مجبور مجھے اُس نے بُلایا ہوگا طلعت محمود، مناڈے، بھوپیندر سنگھ مدن موہن کیفی اعظمی حقیقت 1964 راجو، بھوپیندر، پریم ساگر، جونی بخشی [61]
یہ میرا پریم پتر پڑھ کر کہ تم ناراض نہ ہونا ، شنکر جے کشن حسرت جے پوری سنگم 1964 راجیندر کمار، وجنتی مالا [62]
تم نے پکارا اور ہم چلے آئے سمن کلیانپور شنکر جے کشن حسرت جے پوری راجکمار 1964 شمی کپور، سادھنا [63]
تجھے پیار کرتے ہیں کرتے رہیں گے سمن کلیانپور شنکر جے کشن حسرت جے پوری اپریل فول 1964 بسواجیت، سائرہ بانو [64]
پردیسیوں سے نہ اکھیاں ملانا ، کلیان جی آنند جی آنند بخشی جب جب پھول کھلے 1965 شمی کپور، نندا [65]
ناں ناں کرتے پیار تمہی سے کر بیٹھے سمن کلیانپور کلیان جی آنند جی آنند بخشی جب جب پھول کھلے 1965 ششی کپور، نندا [66]
ہمدم میرے مان بھی جاؤ، کہنا میرے پیار کا ، او پی نئیر مجروح سلطان پوری میرے صنم 1965 آشا پاریکھ، بسواجیت [67]
پکارتا چلا ہوں میں گلی گلی بہار کی ، او پی نئیر مجروح سلطان پوری میرے صنم 1965 آشا پاریکھ، بسواجیت،، [68]
کہیں بے خیال ہوکر، یونہی چھو لیا کسی نے ، ایس ڈی برمن مجروح سلطان پوری تین دیویاں 1965 دیو آنند، نندا، سمی گریوال، کلپنا [69]
دل جو نہ کہہ سکا وہی رازِ دل کہنے کی رات آئی ، روشن مجروح سلطان پوری بھیگی رات 1965 اشوک کمار، مینا کماری، پردیپ کمار، ششی کلا [70]
جہاں ڈال ڈال پر سونے کی چڑیا کرتی ہے بسیرا، وہ بھارت دیش ہے میرا ، ہنسراج بہل راجیندر کرشن سکندر اعظم 1965 پرتھوی راج کپور، دارا سنگھ، ممتاز [71]
تیرے میرے سپنے اب ایک رنگ ہیں ، ایس ڈی برمن شیلیندر گائیڈ 1965 دیو آنند، وحیدہ رحمٰن [72]
دن ڈھل جائے ہائے رات نہ جائے، تیری یاد ستائے ، ایس ڈی برمن شیلندر گائیڈ 1965 دیو آنند [73]
ابھی کیا مثال دوں میں تمھارے شباب کی ، روشن مجروح سلطان پوری آرتی 1965 پردیپ کمار، مینا کماری [74]
بہاروں پھول برساؤ میرا محبوب ، شنکر جے کشن حسرت جے پوری سورج 1966 راجیندر کمار، وجنتی مالا [75]
اتنا ہے تم سے پیار مجھے میرے راز دار سمن کلیانپور شنکر جے کشن حسرت جے پوری سورج 1966 راجیندر کمار، وجنتی مالا [76]
آپ کے حسین رُخ پہ آج نیا نور ہے ، او پی نئیر انجان بہاریں پھر بھی آئیں گی 1966 دھرمندر، تنوجہ، مالا سنہا [77]
رہیں نہ رہیں ہم، مہکا کریں گے، بن کے کلی بن کے صبا، باغِ وفا میں (ڈوئیٹ ورژن) لتا منگیشکر، سمن کلیانپور روشن مجروح سلطان پوری مامتا 1966 دھرمیندر، اشوک کمار، سچترا سین [78]
دل نے پھر یاد کیا، برق سی لہرائی ہے مکیش، سمن کلیان پور سونک اومی جی ایس راول دل نے پھر یاد کیا 1966 دھرمندر، نوتن،رحمٰن [79]
اور کچھ دیر ٹھہر اور کچھ دیر نہ جا ، خیام کیفی اعظمی آخری خط 1967 راجیش کھنہ، اندرانی مکھرجی [80]
آسمان سے آیا فرشتہ پیار کا سبق سکھلانے ، شنکر جے کشن حسرت جے پوری این ایوننگ اِن پیرس 1967 شمی کپور، شرمیلا ٹیگور [81]
بار بار دن یہ آئے (ہپی برتھ ڈے ٹو یو) ، لکشمی کانت پیارے لال آنند بخشی فرض 1967 جتیندر، ببیتا [82]
یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں لتا منگیشکر لکشمی کانت پیارے لال ساحر لدھیانوی عزت 1968 دھرمندر، تنوجہ [83]
آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر سمن کلیانپور شنکر جے کشن حسرت جے پور برہمچاری 1968 شمی کپور، ممتاز، پران [84]
دل کے جھرونکے میں تجھ کو بٹھاکر ، شنکر جے کشن حسرت جے پوری برہمچاری 1968 شمی کپور، راج شری، پران [85]
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے ، مدن موہن مجروح سلطان پوری چراغ 1969 سنیل دت، آشا پاریکھ [86]
لکھے جو خط تجھے وہ تیری یاد میں ، شنکر جے کشن نیرج کنیا دان 1969 ششی کپور، آشا پاریکھ [87]
آنے سے اس کے آئے بہار

(بڑی مستانی ہے میری محبوبہ)

، لکشمی کانت پیارے لال آنند بخشی جینے کی راہ 1969 جتیندر [88]
ایک تیرا ساتھ، ہم کو دو جہاں سے پیارا ہے لتا منگیشکر لکشمی کانت پیارے لال مجروح سلطان پوری واپس 1969 ،، [89]
یہ پردہ ہٹادو ذرا مکھڑا دکھادو آشا بھوسلے روی پریم دھون ایک پھول دو مالی 1969 سنجے خان، سادھنا [90]

1970 کی دہائی

ترمیم
نغمہ/گانا ساتھی گلوکار موسیقار نغمہ نویس فلم / میوزک البم سال تبصرہ / اداکار حوالہ
چھپ گئے سارے نظارے اوئے کیا بات ہو گئی لتا منگیشکر لکشمی کانت پیارے لال آنند بخشی دو راستے 1970 راجیش کھنہ، ممتاز [91]
یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں ، مدن موہن کیفی اعظمی ہیر رانجھا 1970 راجکمار، پریا راج ونش [92]
مجھے تیری محبت کا سہارا مل گیا ہوتا لتا منگیشکر لکشمی کانت پیارے لال آنند بخشی آپ آئے بہار آئی 1971 راجیندر کمار، سادھنا [93]
چلو دلدار چلو، چاند کے پار چلو لتا منگیشکر غلام محمد کیفی بھوپالی پاکیزہ 1972 راج کمار، مینا کماری [94]
تم جو مل گئے ہو تو یہ لگتا ہے کہ جہاں مل گیا لتا منگیشکر مدن موہن کیفی اعظمی ہنستے زخم 1973 نوین نشچل، پریا راج ونش [95]
تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم آج کے بعد ، اوُشا کھنہ ساون کمار ہوس 1974 انیل دھون، نیتو سنگھ، بندو [96]
کیا ہوا تیرا وعدہ، وہ قسم وہ ارادہ سشما سریشٹھا آر ڈی برمن مجروح سلطان پوری ہم کسی سے کم نہیں 1977 طارق، کاجل کرن، رشی کپور [97]

1980 کی دہائی

ترمیم
نغمہ/گانا ساتھی گلوکار موسیقار نغمہ نویس فلم / میوزک البم سال تبصرہ / اداکار حوالہ
تُو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے ، اوُشا کھنہ نِدا فاضل آپ تو ایسے نہ تھے 1980 راج ببر، رنجیتا [98]
جنم جنم کا ساتھ سے تمھارا ہمارا لتا منگیشکر جگل کشور، تلک راج ایم جی حشمت بھیگی پلکیں 1985 راج ببر، سمیتا پاٹل [99]

مزید دیکھیے

ترمیم

لتا منگیشکر کے نغموں کی فہرست

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. او دنیا کے رکھوالے۔ یوٹیوب پر
  2. من تڑپت ہری درشن کو آج۔ یوٹیوب پر
  3. انصاف کا مندر ہے یہ بھگوان کا گھر ہے۔ یوٹیوب پر
  4. ادھر تم حسیں ہو ادھر دل جواں ہے۔ یوٹیوب پر
  5. او دُور کے مسافر، ہم کو بھی ساتھ لے لے ۔ یوٹیوب پر
  6. رمیہ وستا ویہ، رمیہ وستا ویہ، میں نے دل تجھ کو دیا۔ یوٹیوب پر
  7. آئے بہار بن کے لبھا کر چلے گئے ۔ یوٹیوب پر
  8. لے کے پہلا پہلا پیار بن کے آنکھوں میں خمار۔ یوٹیوب پر
  9. آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارہ ہو گیا۔ یوٹیوب پر
  10. اے دل ہے مشکل جینا یہاں، ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے یہ ہے بمبئی میری جان۔ یوٹیوب پر
  11. میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی ۔ یوٹیوب پر
  12. برِنداون کا کرشن کنہیا سب کی آنکھوں کا تارا آئے بہار بن کے لبھا کر چلے گئے ۔ یوٹیوب پر
  13. ذرا سامنے تو آؤ چھلیے، چھپ چھپ چلنے میں کیا راز ہے ۔ یوٹیوب پر
  14. چل اُڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بے گانہ۔ یوٹیوب پر
  15. سر جو تیرا چکرائے یا دل ڈوبا جائے آجا پیارے پاس ہمارے کاہے گھبرائے ۔ یوٹیوب پر
  16. ہم بے خودی میں تم کو پکارے چلے گئے ۔ یوٹیوب پر
  17. اِک پردیسی میرا دل لے گیا، جاتے جاتے میٹھا میٹھا درد دے گیا۔ یوٹیوب پر
  18. رات بھر کا ہے مہمان اندھیرا ۔ یوٹیوب پر
  19. کوہو، کوہو، بولے کوئلیا ۔ یوٹیوب پر
  20. اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ ناں ۔ یوٹیوب پر
  21. سُر بدلے کیسے کیسے دیکھو قسمت کی شہنائی۔ یوٹیوب پر
  22. چودہویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو۔ یوٹیوب پر
  23. زندگی بھر نہیں بھولیں گی وہ برسات کی رات۔ یوٹیوب پر
  24. نہ تو کاروان کی تلاش ہے نہ تو ہم سفر کی تلاش ہے۔ یوٹیوب پر
  25. میں نے شاید تمھیں پہلے بھی کہیں دیکھا ہے۔ یوٹیوب پر
  26. کھویا کھویا چاند، کھلا آسمان۔ یوٹیوب پر
  27. مدھوبن میں رادھیکا ناچے رے۔ یوٹیوب پر
  28. تری زلفوں سے جدائی تو نہیں مانگی تھی، قید مانگی تھی رہائی تو نہیں مانگی تھی۔ یوٹیوب پر
  29. تیری دنیا سے دور چلے ہوکے مجبور، ہمیں یاد رکھنا۔ یوٹیوب پر
  30. ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں۔ یوٹیوب پر
  31. جیا او، جیا او جیا کچھ بول دو، جب پیار کسی سے ہوتا ہے۔ یوٹیوب پر
  32. سو سال پہلے مجھے تم سے پیار تھا آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا۔ یوٹیوب پر
  33. احسان تیرا ہوگا مجھ پر ۔ یوٹیوب پر
  34. یاہو!، چاہے کوئی مجھے جنگلی کہے۔ یوٹیوب پر
  35. نہ کسی کی آنکھ کا نوُر ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں ۔ یوٹیوب پر
  36. تیری پیاری پیاری صورت کو کسی کی نظر نہ لگے، چشمِ بد دور۔ یوٹیوب پر
  37. جیت ہی لیں گے بازی ہم کھیل ادھورا چھوٹے نہ۔ یوٹیوب پر
  38. جانے کیا ڈھونڈتی رہی ہیں یہ آنکھیں مجھ میں ۔ یوٹیوب پر
  39. بہت شکریہ، بڑی مہربانی میری زندگی میں حضور آپ آئے۔ یوٹیوب پر
  40. آواز دے کے ہمیں تم بلاؤ ۔ یوٹیوب پر
  41. مجھے تم سے محبت ہے مگر میں کہہ نہیں سکتا۔ یوٹیوب پر
  42. تم تو پیار ہو سجنا تم تو پیار ہو۔ یوٹیوب پر
  43. ناچے من مورا مگن، دِھنگ دا دِھگی دِھگی ۔ یوٹیوب پر
  44. جانے والے کبھی نہیں آتے، (دل ایک مندر ہے ) ۔ یوٹیوب پر
  45. جانِ بہار حسن تیرا بے مثال ہے۔ یوٹیوب پر
  46. دل کا بھنور کرے پُکار۔ یوٹیوب پر
  47. جو وعدہ کیا وہ نبھانہ پڑے گا ۔ یوٹیوب پر
  48. میرے محبوب تجھے میری محبت کی قسم۔ یوٹیوب پر
  49. وہ جب یاد آئے، بہت یاد آئے۔ یوٹیوب پر
  50. یہ دیکھ کے دل جھوما، لی پیار نے انگڑائی ۔ یوٹیوب پر
  51. یہ چاند سا روشن چہرا (تعریف کروں کیا اُس کی)۔ یوٹیوب پر
  52. تیرے حسن کی کیا تعریف کروں کچھ کہتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں۔ یوٹیوب پر
  53. مجھے دنیا والوں شرابی نہ سمجھو، میں پیتا نہیں ہوں پلائی گئی ہے۔ یوٹیوب پر
  54. کرکے ہم فدا جان و تن ساتھیو، اب تمھارے حوالے وطن ساتھیو۔ یوٹیوب پر
  55. چاہوں گا میں تجھے سانجھ سویرے۔ یوٹیوب پر
  56. میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے۔ یوٹیوب پر
  57. راہی منوا دکھ کی چنتا کیوں ستاتی ہے۔ یوٹیوب پر
  58. کوئی جب راہ نہ پائے، میرے سنگ آئے، میری دوستی میرا پیار۔ یوٹیوب پر
  59. جانے والے ذرا مڑ کے دیکھو مجھے۔ یوٹیوب پر
  60. من رے تو کاہے نہ دھیر دھرے۔ یوٹیوب پر
  61. ہو کے مجبور مجھے اُس نے بُلایا ہوگا۔ یوٹیوب پر
  62. یہ میرا پریم پتر پڑھ کر کہ تم ناراض نہ ہونا۔ یوٹیوب پر
  63. تم نے پکارا اور ہم چلے آئے ۔ یوٹیوب پر
  64. تجھے پیار کرتے ہیں کرتے رہیں گے ۔ یوٹیوب پر
  65. پردیسیوں سے نہ اکھیاں ملانا۔ یوٹیوب پر
  66. ناں ناں کرتے پیار تمہی سے کر بیٹھے ۔ یوٹیوب پر
  67. ہمدم میرے مان بھی جاؤ، کہنا میرے پیار کا ۔ یوٹیوب پر
  68. پکارتا چلا ہوں میں گلی گلی بہار کی ۔ یوٹیوب پر
  69. کہیں بے خیال ہوکر، یونہی چھو لیا کسی نے۔ یوٹیوب پر
  70. دل جو نہ کہہ سکا وہی رازِ دل کہنے کی رات آئی ۔ یوٹیوب پر
  71. جہاں ڈال ڈال پر سونے کی چڑیا کرتی ہے بسیرا، وہ بھارت دیش ہے میرا۔ یوٹیوب پر
  72. تیرے میرے سپنے اب ایک رنگ ہیں۔ یوٹیوب پر
  73. دن ڈھل جائے ہائے رات نہ جائے، تیری یاد ستائے۔ یوٹیوب پر
  74. ابھی کیا مثال دوں میں تمھارے شباب کی ۔ یوٹیوب پر
  75. بہاروں پھول برساؤ میرا محبوب۔ یوٹیوب پر
  76. اتنا ہے تم سے پیار مجھے میرے راز دار ۔ یوٹیوب پر
  77. آپ کے حسین رُخ پہ آج نیا نور ہے۔ یوٹیوب پر
  78. رہیں نہ رہیں ہم، مہکا کریں گے، بن کے کلی بن کے صبا، باغِ وفا میں (ڈوئیٹ ورژن)۔ یوٹیوب پر
  79. دل نے پھر یاد کیا، برق سی لہرائی ہے۔ یوٹیوب پر
  80. اور کچھ دیر ٹھہر اور کچھ دیر نہ جا۔ یوٹیوب پر
  81. آسمان سے آیا فرشتہ پیار کا سبق سکھلانے۔ یوٹیوب پر
  82. بار بار دن یہ آئے (ہپی برتھ ڈے ٹو یو) ۔ یوٹیوب پر
  83. یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں ۔ یوٹیوب پر
  84. آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر ۔ یوٹیوب پر
  85. دل کے جھرونکے میں تجھ کو بٹھاکر۔ یوٹیوب پر
  86. تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔ یوٹیوب پر
  87. لکھے جو خط تجھے وہ تیری یاد میں ۔ یوٹیوب پر
  88. آنے سے اس کے آئے بہار (بڑی مستانی ہے میری محبوبہ)۔ یوٹیوب پر
  89. ایک تیرا ساتھ، ہم کو دو جہاں سے پیارا ہے۔ یوٹیوب پر
  90. یہ پردہ ہٹادو ذرا مکھڑا دکھادو۔ یوٹیوب پر
  91. چھپ گئے سارے نظارے اوئے کیا بات ہو گئی۔ یوٹیوب پر
  92. یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں ۔ یوٹیوب پر
  93. مجھے تیری محبت کا سہارا مل گیا ہوتا۔ یوٹیوب پر
  94. چلو دلدار چلو، چاند کے پار چلو۔ یوٹیوب پر
  95. تم جو مل گئے ہو تو یہ لگتا ہے کہ جہاں مل گیا۔ یوٹیوب پر
  96. تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم آج کے بعد ۔ یوٹیوب پر
  97. کیا ہوا تیرا وعدہ، وہ قسم وہ ارادہ۔ یوٹیوب پر
  98. تُو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے۔ یوٹیوب پر
  99. جنم جنم کا ساتھ سے تمھارا ہمارا۔ یوٹیوب پر