1940ء کی دہائی میں محمد رفیع کے نغموں کی فہرست
1940ء کی دہائی میں محمد رفیع کو گائیکی کی محفلوں میں کندن لال سہگل یعنی کے ایل سہگل نے متعارف کروایا۔ محمد رفیع نے 1943ء کو لاہور ریڈیو پر پنجابی نغموں سے اپنے سفر کی ابتدا کی۔ فلموں میں محمد رفیع صاحب کو نغمہ نویس تنویر نقوی نے متعارف کیا۔ 1944ء میں پہلی پنجابی فلم ’گل بلوچ‘ میں انھوں نے اپنا گیت زینت بیگم کے ساتھ ریکارڈ کیا۔ اس کے بعد ان کی پہلی ہندی فلم آپ کے لیے تھی، اسی فلم میں اس وقت کے عظیم موسیقار نوشاد کے ساتھ پہلا گیت ’ہندوستان کے ہیں ہم‘ ریکارڈ کروایا۔ اس فلم میں رفیع کے مزید دو گیت بھی شامل تھے۔ حسن لال بھگت رام اور نوشاد جیسے منجھے ہوئے موسیقار نے ان کی فن کو تراشا اور اس طرح رفیع صاحب کی آواز کا ہر جگہ چرچا ہونے لگا اور اس کے بعد پھر لاتعداد گیت آپ کی آواز میں امر ہوتے چلے گئے۔
رفیع صاحب کے فلمی دنیا میں آنے سے قبل اداکار خود فلموں میں اپنے گیت گالیتے تھے۔ رفیع صاحب کی آمد سے ہی لوگ پلے بیک سسٹم سے متعارف ہوئے تھے، 1940ء کی دہائی میں رفیع صاحب خود کئی فلموں میں بطور اداکار بھی نظر آئے، 1945ء میں فلم لیلیٰ مجنوں بنی، جس کے موسیقی کار رفیق غزنوی اور گووندرام تھے۔ اس فلم میں محمد رفیع نے گیت گائے، جس کے ایک گیت میں ایک داڑھی والے کی شکل میں گیت گاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ وہ گیت تھا ‘ تیرا جلوہ جس نے دیکھا وہ دیوانہ ہو گیا’۔ سال 1945 میں فلم جگنو بنی۔ جس کے ہدات کار سید شوکت حسین رضوی تھے۔ ’جگنو‘ کے لیے نورجہاں کے ساتھ گائے گئے گیت ’یہاں بدلہ وفا کا‘ نے آپ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔ اس فلم کے اہم اداکار دلیپ کمار اور نورجہاں رہے۔ اس فلم میں رفیع صاحب نے دلیپ کمار کے دوستوں میں سے ایک کالج بوائے کے رول میں اداکاری بھی کی اور گلوکاری بھی۔ اس فلم میں رفیع صاحب کا گایا ایک گیت ’’وہ اپنی یاد دلانے کو اک عہد کی دنیا چھوڑ گئے ’’ یہ گیت کالج کے دوستوں پر فلمایا گیا، جس میں خود رفیع صاحب نے ایک کردار ادا کیا اور اپنی آواز بھی پیش کی۔ ان گیتوں کے گیت کار اصغر سرحدی اور موسیقی کار فیروز نظامی تھے۔
1945ء میں ہندی فلم ’گاؤں کی گوری‘ کے لیے آپ نے ملکہ ترنم نورجہاں کے ساتھ پہلا فلمی گیت ’اجی دل ہے قابو میں ‘ ریکارڈ کروایا۔ 1946ء میں ہندی فلم ’مان سرور‘ کے لیے آپ نے گیتا دت کے ساتھ پہلا فلمی گیت ’جے ہند جے ہند، یہ ہند کی کہانیاں ‘ ریکارڈ کروایا۔ 1947ء میں ہندی فلم ’شادی سے پہلے ‘ کے لیے آپ نے لتا منگیشکر کے ساتھ پہلا فلمی گیت ’چلو ہو گئی تیار، ذرا ٹھہرو جی‘ ریکارڈ کروایا۔ 1949ء میں ہندی فلم ’چلمن‘ کے لیے آپ نے مکیش کے ساتھ پہلا فلمی گیت ’جلے جلانے والے ہم کو جیسے موم بتی‘ ریکارڈ کروایا۔ 1949ء میں موسیقارہنس راج بہل کے ساتھ فلم چکوری، زیورات، رات کی رانی اور فلم کروٹ کے گیت مقبول ہوئے۔ رات کی رانی میں ’’اس چاند سے پیارے چاند ہو تم‘‘ اور ’’سن لو تو میرا افسانہ‘ لتا اور محمد رفیع کی آواز میں خوبصورت دوگانے ہیں۔ محمد رفیع کی آواز میں سولو گیت ’’جن راتوں کی نیند اڑ جاتی ہے ‘‘ اتنا مقبول ہوا کہ اب تک شاعر حضرات اسی طرز میں اپناکلام سنانا زیادہ پسند کرتے ہیں۔ فلم زیورات میں دوگانے ’’ساجن کی اوٹ لے کے، ہاتھوں میں ہاتھ لے کے بہت مدھر اور دل نواز دھن ہے۔
1940ء کی دہائی کے محمد رفیع کے سب سے مقبول گیت یہ ہیں
- لارا لپہ لارا لپہ لئی رکھدا
- سہانی رات ڈھل چکی، نہ جانے تم کب آؤ گے
- آگ لگی تن من میں، دل کو پڑا تھامنا، رام جانے کب ہوگا پیا جی کا سامنا
- خبر کیا تھی کہ غم کھانا پڑے گا،محبت کرکے پچھتانا پڑے گا
- چھلّہ دے جا نشانی، تیری مہربانی
- یہ زندگی کے میلے، یہ زندگی کے میلے، دنیا میں کم نہ ہوں گے افسوس ہم نہ ہوں گے
- مِلتا ہے کیا نماز میں، سجدے میں جاکے دیکھ
1940 کی دہائی میں محمد رفیع نغمے
ترمیمسال 1944ء
ترمیمسال | نغمہ/گانا | حوالہ | ساتھی گلوکار | موسیقار | نغمہ نویس | فلم / میوزک البم | تبصرہ / اداکار |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1944 | گورئیے نی ہیرئیے نی تیری یاد نہ آن ستایا | زینت بیگم | ، | ، | گُل بلوچ (پنجابی) | بطور گلوکار پہلی فلم | |
ہندوستان کے ہم ہیں، ہندوستان ہمارا، | [1] | ، | نوشاد | دینا ناتھ مدھوک | پہلے آپ | انور حسین، شمیم | |
اِک بار انھیں ملا دے پھر میری توبہ مولا | [2] | شیام | |||||
تم دلّی میں آگرے، میرے دل سے نکلے ہائے، فاصلہ سو کوس کا ہم میں، ساون بیتو جائے | [3] |
سال 1945ء
ترمیمسال | نغمہ/گانا | حوالہ | ساتھی گلوکار | موسیقار | نغمہ نویس | فلم / میوزک البم | تبصرہ / اداکار |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1945 | اے دلِ ناکام اب جینے کی تمنّا چھوڑ دے | [4] | پنڈت گوبِندرام | رمیش گپتا | ہمارا سنسار | رنجنا، اُوما کانت | |
چھوٹی سی اِک بنائیں گے نیّا | [5] | شمشاد، زہرا بائی | |||||
ٹوپی والے بابو نے دِل چھینا | امیر بائی کرناٹکی | اللہ رکھا قریشی | روپ بانی | کُل کلنک | |||
اجی دل ہو قابو تو، دلدار کی ایسی تیسی | [6] | شیام سندر | ولی صاحب | گاؤں کی گوری | نورجہاں، پریم ادیب | ||
ہائے رے دنیا ہائے رے دنیا، کتنی دلدگار ہے | [7] | ، | میرصاحب، حافظ خان | نکشب جارچوئی، | زینت | نورجہاں، یعقوب | |
بہت مختصر ہے ہماری کہانی، جوانی محبت، محبت جوانی | [8] | ، | فیروز نظامی | تنویر نقوی | شربتی آنکھیں | ایشورلال، ونمالا | |
اب نہ بین بجا، اب نہ بین بجا سُنے ہی | [9] | ، | پنڈت اندرا | ||||
پیار کرنا ہی پڑے گا اِک دن، تم کو ہسنا ہی پڑے گا اِک دن | [10] | ، | |||||
دل دیے چلے، دل دیے چلے، ہم جیے چلے ایسے ہم جیے چلے ایسے | [11] | موہن تارا | ہری پران داس | گوپال سنگھ نیپالی | بیگم | اشوک کمار، نسیم بانو | |
تیرا جلوہ جس نے دیکھا، جس مست نظر نے دیکھا، میں مستانہ ہو گیا | [12] | ایس ڈی باتش | گووند رام | تنویر نقوی | لیلیٰ مجنوں | نذیر، محمد رفیع | |
سخی کی خیر مائی، بابا کی خیر، تیرا اللہ نگہباں ہو | [13] | نذیر، سورن لتا |
سال 1946ء
ترمیمسال | نغمہ/گانا | حوالہ | ساتھی گلوکار | موسیقار | نغمہ نویس | فلم / میوزک البم | تبصرہ / اداکار |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1946 | بہت مایوس ہوکر کوچۂ قاتل سے ہم نکلے | [14] | ، | شنکر راؤ ویاس | رمیش گپتا | گھونگٹ | ارون کمار، نرملا دیوی |
گائے جا گائے جا گائے جا، بھول جا اپنے گیت پرانے | [15] | نرملا دیوی | |||||
نینوں سے مد مدرا پلا کر تونے ہائے ہمیں مستانہ کیا | [16] | ||||||
قدم سوئے منزل بڑھائے چلاچل | [17] | ، | پریم ناتھ | پنڈت پھانی | رنگ بھومی | کے این سنگھ، نگار سلطانہ | |
جو آگے بڑھے | ، | ||||||
خود سمجھ لو کہ یہ التجا کیا ہے | [18] | شمشاد بیگم | آرزو لکھنوی | ||||
آگ لگی تن من میں، دل کو پڑا تھامنا، رام جانے کب ہوگا پیا جی کا سامنا | [19] | ||||||
کہہ کے بھی نہ آئے تم، اب چھپ گئے تارے، دل لے کے تمہی جیتے، دل دے کے ہمی ہارے | [20] | ، | چتلکار رام چندرا | گوپال سنگھ نیپالی | سفر | کینو رائے، شوبھنا | |
اب وہ ہمارے ہو گئے اقرار کرے یا نہ کرے | [21] | ||||||
کتنی پیاری ہے یہ دنیا ہماری | [22] | دامودر شرما | علی بابا | پرکاش، این اے انصاری، شانتا پٹیل | |||
تیرا کھلونا ٹوٹا بالک، تیرا کھلونا ٹوٹا | [23] | ، | نوشاد | تنویر نقوی | انمول گھڑی | سریندر، نورجہاں، ثریا، | |
تم کلپنا کرو، نوین کلپنا کرو | [24] | سی رامچندرا | مگن | بچوں کا کھیل | آغا، مینا کماری، پران | ||
اے دل نہ بتانا ہاں | [25] | امیر بائی کرناٹکی | محمد شفیع | ایم سی ہنر | حقدار | سیانی آتش، نجمہ بیگم | |
میری بگڑی ہوئی قسمت کا نقشہ دیکھنے والو | [26] | بشیر دہلوی | قیصر صبائی | ہوائی کھٹولہ | گوہرکرناٹکی، دیوراج | ||
ٹوپی والے بابو نے دِل چھینا (2) | [27] | امیر بائی کرناٹکی | اللہ رکھا قریشی | روپ بانی | جیون چھایا | شانتا، مقصود، شہزادی | |
جاکے پردیس پیا بھول نہ جانا | [28] | شنکر راؤ ویاس | رمیش گپتا | میرا گیت | نسیم بانو، سشیل کمار، مقری | ||
مندر کو توڑو مسجد کو توڑو | [29] | ||||||
آپس کے جھگڑوں نے دیکھو بھارت کو برباد کِیا | [30] | ||||||
میرا سپنا بڑا سُہانا | [31] | ||||||
یہ نین کیوں شرما گئے | [32] | شمشاد بیگم | ہنُومان پرساد | غافل ہرنالوی | رسیلی | سشیل کمار، رادھا رانی | |
دِل مُجھ کو جلاتا ہے میں دِل کو جلاتی ہُوں | [33] | ||||||
رہے تو کیسے رہے دِل بے اِختِیار | [34] | رشید عطرے | جارچوئی نکھشب | رُوم نمبر 9 | شیام، گیتا نظامی | ||
عاشقوں کا قافلہ | [35] | غلام مصطفیٰ درانی | پنڈت گووندرام | اِیشور چندر کپور | سسّی پُنّوں | جے راج، گیتا نظامی | |
جاؤ جاؤ نہ بولوں گی میں | [36] | بُلو سی رانی | والی صاحب | سالگرہ | جے راج، سنیہہ، پربھا | ||
جے ہند جے ہند، یہ ہند کی کہانیاں | [37] | گیتا دت پہلا گیت | شری ناتھ تِرپاٹھی | سرسوتی کمار دیپک، ایشور چندر کپور | مان سروّر | ڈیوڈ ابراہیم | |
بڈھے چلو بڈھے چلو بہادروں بڈھے چلو | [38] | ||||||
دوپٹا مورا آج ہی رنگ دیجیو | [39] | موہن تارا | |||||
مِلتا ہے کیا نماز میں، سجدے میں جاکے دیکھ | [40] | ایس قریشی | شیون رضوی | عرب کا ستارہ | اَمیربائی کرناٹکی، پرکاش | ||
روشن سا ایک سِتارا، اِسلام ہے ہمارا | [41] | اَمیربائی کرناٹکی | |||||
مچا دی دھُوم دنیا میں اِسلام کے دیوانوں نے | [42] | ||||||
میرے سپنوں کی رانی، میرے سپنوں کی رانی، روحی روحی روحی | [43] | کے ایل سہگل | نوشاد | مجروح سلطان پوری | شاہجہاں | کے ایل سہگل،راگنی | |
میں جب چھیڑوں پریم ترانہ، ناچے میرے ساتھ زمانہ | [44] | موہن تارا تلپڑے | فیروز نظامی | پنڈت پھانی | امر راج | ترلوک کپور، نروپا رائے | |
پران تیاگ کر، پران تیاگ کر تونے دیوانی، دنیا میں بنادی امر کہانی | [45] | ، | ایشور چند کپور | ||||
توڑو توڑو، دل کے تار، ٹوٹے تو سنگیت لٹائے، بِن ٹوٹے جھنکار | [46] | ، | |||||
بیٹھے ہیں تیرے در پر کچھ کر کے اُٹھیں گے | [47] | شمشاد بیگم | طفیل فاروقی | ولی صاحب | سونا چاندی | سریش، چاندنی | |
اب کے بھگوان دَیا کریں گے | |||||||
داتا جی تیرا بھید نہ پایا | [48] | ، | شمیم | ||||
من کی سُنی، نگریا سُہانی بنی | [49] | امیر بائی کرناٹکی | خاور زمان | ||||
وطن کی امانت میری زندگی ہے | [50] | شمشاد بیگم | گووند رام | ایشور چند کپور، رام مورتی چترویدی | رُوپا | جللو، سریکھا، رتن مالا | |
بالا جوبن وا سنبھالا نہ جائے | جللو، سریکھا، رتن مالا | ||||||
روکھی سُوکھی میں کھا لُوں | [51] | حمیدہ بانُو | ایچ پی داس | دیناناتھ مدھوک | انصاف | بلراج ساہنی، سورن لتا، |
سال 1947ء
ترمیمسال | نغمہ/گانا | حوالہ | ساتھی گلوکار | موسیقار | نغمہ نویس | فلم / میوزک البم | تبصرہ / اداکار |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1947 | جب بیٹھے بیٹھے دِل بھر آئے | [52] | سریش بھٹّاچاریہ | دینا ناتھ مدھوک | ڈاک بنگلہ | ثریا، کمل کپور، گوپی | |
تُو بھی رہ، میں بھی | [53] | شمشاد بیگم | پرکاش ناتھ | اَوتار وِشارد | ایک قدم | دیامنتی ساہنی، این اے انصاری | |
میری دِلرُبا میرے پاس آ | [54] | ونود | اللہ رکھا قریشی | تنویر نقوی | ملکہ | شوبھنا سمرتھ، ریاض، ممتاز | |
دس نہ جائے مُجھ کو یہ زُلفیں کالیاں | [55] | ||||||
مایا من کا روگ ہے مورکھ | [56] | محمد شفیع | وحشی جونپوری | رشتہ | |||
اے جی مت پُوچھو کچھ بات | [57] | منّاڈے، ارُون | کھیم چند پرکاش | سماج کو بدل ڈالو | ارون کمار اہوجہ، مریدولا، یعقوب | ||
چلی ساجن گھر جائے آج دُلہنِیا | [58] | پنڈت کرناڈ | مُکھ رام شرما | شادی سے پہلے | راجن، رنجنا | ||
چلو ہو گئی تیار، ذرا ٹھہرو جی | [59] | لتا منگیشکر پہلا گیت | |||||
بلم ہرجائی جاؤ جی، میں تو پریت لگا کے پچھتائی | [60] | رضیہ بیگم | محمد شفیع | اے شاہ عزیز | شکارپوری | شمیم، کمال زمیندار، | |
پریم کی نیّا ڈول رہی ہے | [61] | عزیز خان، محمد ابراہیم | اُٹھو جاگو | شہزادی، عاشق حسین | |||
نینوں سے نین ملالیں، سوتا پریم جگالیں | [62] | راج کماری | داتا کورگاؤنکر | آرزو لکھنوی | شاہکار | شاہنواز، شوبھنا سمرتھ | |
یہ دنیا ہے سب پریم کی، تو پریم کیے جا | [63] | شمشاد بیگم | |||||
یہاں بدلہ وفا کا بیوفائی کے سوا کیا ہے | [64] | نورجہاں | فیروز نظامی | تنویر نقوی | جگنو | دلیپ کمار، نورجہاں | |
وہ اپنی یاد دلانے کو اِک عشق کی دنیا چھوڑ گئے | [65] | ، | اصغر سرحدی، ایم جی ادیب | دلیپ کمار، محمد رفیع | |||
ہم کو تمھارا ہی آسرا، تم ہمارے ہو یا ہو | [66] | ، | چتلکار رام چندرا | موتی | ساجن | اشوک کمار، ریحانہ | |
میں ہوں جے پور کی بنجارن چنچل میرا نام | [67] | للیتا دیولکر | قمر جلال آبادی | ||||
سنبھل سنبھل کے جائیو، ہو بنجارے ہو بنجارے | [68] | للیتا دیولکر، گیتا دت | رام مورتی چترویدی | ||||
او بابو، اجی بابو، گلی میں تیری چاند چمکا، دیکھو چاند چمکا | [69] | ، | قمر جلال آبادی | ||||
ہم بنجار ے سنگ ہمارے دھوم مچالے دنیا | [70] | للیتا دیولکر، گیتا دت | موتی | ||||
کس کو سناؤ حالِ دل تم کو ہی بس پہچانتی ہوں | [71] | للیتا دیولکر | |||||
میری آنکھوں کے تارے یہ پھول سہائے ہائے پیا | [72] | ، | دتّہ دیوجیکر | ماہی پال | آپ کی سیوا میں | سروج بورکر، دکشت، | |
ہا ہا ہو ہو، میں تیری تو میرا، میں تیری تو میرا، دونوں کا سنگ سنگ ہو بسیرا | [73] | ، | |||||
دیش میں سنکٹ آیا ہے، آیا ہے | [74] | جی ایم ساجن | |||||
دُنیا میں میری آج اندھیرا ہی اندھیرا | [75] | ، | ایس ڈی برمن | راجا مہدی علی خان | دو بھائی | اُلہاس، کامنی کوشل | |
دو دن گنتی کے عمریہ بیتی جائے | [76] | ، | گووند رام | دینا ناتھ مدھوک | دو دِل | موتی لال، ثریا | |
ساون کی گھٹاؤں دھیرے دھیرے آنا | [77] | خورشید | سدھیر پھڑکے | امر ورما | آگے بڑھو | دیو آنند، خور شید |
سال 1948ء
ترمیمسال | نغمہ/گانا | حوالہ | ساتھی گلوکار | موسیقار | نغمہ نویس | فلم / میوزک البم | تبصرہ / اداکار |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1948 | کیوں بچھڑ گئے، جیون ساتھی | [78] | ، | دتّہ دیوجیکر | ماہی پال | عدالت | بابو راؤ پینٹر، شالِنی |
قسمت تو دیکھو ہم سفر چار قدم چلے نہیں، اس طرح جدا ہوئے آج تک ملے نہیں | [79] | ||||||
دو وداع دو پران مجھ کو | [80] | ||||||
بیرن ہو گئی رات پیا بِن، بیرن ہو گئی رات سجن بِن | [81] | موہن تارا تلپڑے | |||||
گھر توڑ کے بنایا ہے گھر تیری گلی میں (سب کچھ لٹایا ہم نے ) | [82] | ، | ہنسراج بہل | مکھ رام شرما | چُنریہ | منورما، پران | |
پھول کو بھول کے لے بیٹھا خار، تیرا کانٹوں سے ہے پیار | [83] | گیتا دت | ملکراج بھکری | منورما، پران | |||
سولہ برس کی بھئی عُمریا | [84] | شمشادبیگم | رام گنگُولی | بہزاد لکھنوی | آگ | راج کپور، نرگس، نگار سلطانہ، کامنی کوشل، کمل کپور | |
آؤ چلیں منوا مورے دُور کہیں رے | [85] | راجکُماری | دتّا ٹھاکُر | موہن مِشرا | امر پریم | راج کپور، مدھوبالا | |
جمنا کے تٹ ہم تو روکیں گے بان کاہے | [86] | ریکھا رانی | |||||
بھگوان ہم چیخ رہے ہیں | [87] | شنکر راؤ ویاس | رمیش گپتا | بھکت گوپال بھیّا | اننت مراٹھے، ششی کپور،امیر بائی کرناٹکی | ||
رادھے شیام بول منوا رادھے شیام بول | [88] | ||||||
اسّی برس کا بُوڑھا بابا کرنے چلا ہے آج لگن | [89] | ||||||
ڈُوبی نیّا آکے کِنارے، جائیں کہاں اَب غم کے مارے | [90] | شوکت دہلوی ناشاد | شیون رضوی | جینے دو | پنّا لال، ہریش، لیلا گپتے | ||
اَجی خوشیاں منائیں کیوں نہ ہم | [91] | چِتلکار، جی ایم ساجن، لتا منگیشکر | سی رامچندرا | پیارے لال سنتوشی | کھڑکی | جواہر کول، ریحانہ | |
اَجی میرا بھی تو کوئی حال سُنو | [92] | ||||||
ففٹی ففٹی | [93] | چتلکار، شمشاد بیگم | |||||
بُجھ گیا دیپ گھِرا اندھیرا | [94] | پُرشوتّم | ماہی پال | میرے لال | چندر کانت، ہنسا واڈکر | ||
سُلطان ِ مدینہ سُلطان ِ مدینہ، مولا کے دُلارے اللہ کے پیارے | [95] | دھُومی خان | رہنُما | گیتا نظامی، انجم، | |||
قسمت سے کوئی کیا بولے | [96] | ریکھا رانی | |||||
ایک ایسا محل بنائیں گے | [97] | ||||||
ایک اَبر سیاہ چھایا | [98] | ||||||
کیا یاد ہیں تُمہیں وہ دِن جی | [99] | بینا پانی مُکھرجی | ہنسراج بہل | پنڈت اِندر، سیوک | ستیہ ناراین | رنجیت کماری، روپ کماری | |
دِلّی والے صاحب غضب کر ڈالا | [100] | ||||||
اے دِل تُجھ ہی کو نیند نہ آئی ساری رات | [101] | اَمیربائی کرناٹکی | شہناز | الطاف، نہال، بیگم پارہ | |||
محبت میں خدایا ایسے گُزرے زِندگی اَپنی | [102] | اَمیربائی، عامر عثمان | |||||
زِندگی کی رہ میں تیز چل | [103] | اَمیربائی | |||||
نظاروں سے کھیلوں، بہاروں سے کھیلوں | [104] | اَمیربائی، اختر پیلی بھیتی | |||||
تیرے نزدیک جاتے ہیں | [105] | ||||||
مُجھے تُم سے محبت ہے | [106] | اَمیربائی،فضا کوثری بنگلوری | |||||
کولتار میں رنگ دے پِیا | [107] | دُرّانی، خان مستانا، اَسلم | رشید عطرے | جان نثار اختر | شِکایت | شیام، سنیہا پربھا، نگار سلطانہ | |
رام رام شری رام…۔ او جگ کے بسانے والے | [108] | شریناتھ ترِپاٹھی | ہومی واڈیا | شری رام بھکت ہنُومان | ترلوک کپور، شریناتھ ترِپاٹھی، سونا چٹرجی | ||
مدھر رام کا نام جگ میں | [109] | ||||||
یہ زندگی کے میلے، یہ زندگی کے میلے، دنیا میں کم نہ ہوں گے افسوس ہم نہ ہوں گے | [110] | ، | نوشاد | شکیل بدایونی | میلہ | دلیپ کمار، نرگس | |
اری او البیلی نار، کرے کیوں چھُپ کے وار | [111] | شمشاد بیگم | گیان دت | منوہر کھنہ | لال دوپٹہ | سپرو، مدھوبالا، الہاس | |
چلو جمنا کے پار | [112] | شمشاد بیگم، سلوچنا قدم | |||||
وطن کی راہ میں وطن کے نوجواں، شہید ہو (تیز ) | [113] | مستان | غلام حیدر | راجا مہدی علی خان | شہید | دلیپ کمار | |
وطن کی راہ میں وطن کے نوجواں، شہید ہو(دھیما) | [114] | مستان | غلام حیدر | راجا مہدی علی خان | شہید | دلیپ کمار، کامنی کوشل | |
واہ رے زمانے کیا رنگ دکھائے | [115] | ، | گووند رام | ایشور چند کپور | گھر کی عزت | دلیپ کمار، ممتاز شانتی | |
سولہ برس کی بالی عمریہ | [116] | شمشاد بیگم | رام گنگولی | بہزاد لکھنوی | آگ | راج کپور، نرگس | |
ننھی سی جان میں ہے جوانی کا ستم کیوں (یہ اس لیے کہ زندگی میں پیار کیا جائے ) | [117] | چتلکار رام چندرا | موتی | ندیا کے پار | ڈیوڈ، سشیل ساہو | ||
"مورے راجا ہو، لے چل ندیا کے پار " | [118] | للیتا دیولکر | ، | دلیپ کمار، کامنی کوشل | |||
تاروں بھری رات ہے پر تُو نہیں، یہ زندگی کیا ہے تم کہیں ہم کہیں | [119] | ثریا | غلام محمد | جی ایم مدھوک، شکیل بدایونی | کاجل | ثریا، جئینت | |
ایک دل ایک ٹوٹ کے ہزار ہوئے | [120] | ، | حسن لال بھگت رام | قمر جلال آبادی | پیار کی جیت | رحمٰن، ثریا | |
دھیرے دھیرے بول کوئی سن لے نہ بول | [121] | شمشاد بیگم | شیام سندر | نکشب جارچوئی | ایکٹریس | پریم ادیب، ریحانہ | |
اے دل میری آہوں میں اتنا تو اثر آئے | [122] | ، | ، | ، | |||
ہم اپنے دل کا فسانہ انھیں سنا نہ سکے | [123] | ، | شیام سندر | ، | |||
نگاہیں ملانے کو جی چاہتا ہے، تجھے آزمانے کو جی چاہتا ہے | [124] | ، | غلام محمد | تنویر نقوی | پرائی آگ | الہاس، مدھوبالا، منور سلطانہ | |
روٹھو نہ تم بہار میں، موسمِ خوشگوار میں | [125] | ثریا | وی اے بالسرا، دتّہ کورگاؤنکر | شیو کمار | رنگ محل | سریش، ثریا |
سال 1949ء
ترمیمسال | نغمہ/گانا | حوالہ | ساتھی گلوکار | موسیقار | نغمہ نویس | فلم / میوزک البم | تبصرہ / اداکار |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1949 | جیون ہے انمول مسافر جیون ہے انمول | [126] | ، | بی ایس ٹھاکر | شکیل بدایونی | شانتی | جیون، افضل، وجے لکشمی |
ہنستے ہنستے جانا، روتے روتے آنا، مورکھ | [127] | ، | |||||
سمجھے تھے کے گزاریں گے چین اور خوشی میں ہم | [128] | رام پرساد | کامل راشد، ساگر نظامی | بانُو | انیل کمار، مایا دیوی، راج شیکھر | ||
لو رخ بدل رہا ہے پھِر زِندگی کا دھارا ۔ | [129] | ||||||
آج خوشی کا دن پھر آیا | [130] | ||||||
میرا دِل گھائل کرکے | [131] | بیناپانی مُکھرجی | ہنسراج بہل | سُرجیت سیٹھی | بھکاری
(ستیہ نارائن ) |
رنجیت کماری، روپ کماری | |
کیا یاد ہیں تُمہیں وو دِن جی(2) | [132] | سیوک | |||||
دِلّی والے صاحب غضب کر ڈالا(2) | [133] | پنڈِت اندر | |||||
زہے قسمت تیری محفِل سے پیغام آیا ہے | [134] | ہنُومان پرساد | پیارے لال سنتوشی، ایم کے چھبّر | چلمن (جنّت ) | ریحانہ، شریف | ||
جب یاد کِیا ہم آ بھی گئے | [135] | ||||||
جلے جلانے والے ہم کو جیسے موم بتی | [136] | مُکیش | |||||
محبت کی سبھا میں ہم کلکٹر بن کے آئے ہیں | [137] | قمر جلال آبادی | دولت | منی پال، مدھوبالا | |||
تُو کہاں ہے بالم میرے آ جا | [138] | پارودیوی | محمد شفیع | بہزاد لکھنوی، شیون رضوی | گھرانہ | پارو، افتخار، آمنہ | |
فریاد نہ کرنا ہائے | [139] | شیاما | |||||
ٹُوٹے ہُوئے دِل کو اُلفت کا بس اِتنا فسانہ یاد رہا | [140] | حسن لال بھگت رام | ہماری منزل | نروپا روئے، پریم ادیب، گوپی | |||
اندھیرے سے نہ ڈر، تاروں کی محفل ڈھونڈنے والے | [141] | گیتا دت | راجیندر کرشن | ||||
بدلا ہوا دنیا میں الفت کا فسانہ ہے | [142] | قمر جلال آبادی | |||||
ہے کام محبت کا فریاد کیے جانا | [143] | کیف عرفانی | جل ترنگ | رحمٰن، گیتا بالی | |||
تُمہیں سُنائے ایک کہانی ہے یہ بڑی سُہانی | [144] | ||||||
ذرا تُم کو دیکھا تو پیار آ گیا | [145] | لتا منگیشکر | |||||
مسافر سدا گیت گائے چلا چل | [146] | شمشاد بیگم | پی سُدھرشن | ||||
میں کیسے کہہ دُوں | [147] | ایس مہیندر | سُرجیت سیٹھی، حامد خمار | جیون ساتھی | اجیت، سلوچنا، ممتاز علی | ||
چاند کی گود میں تاروں کی چھاؤں میں | [148] | چاندورق | |||||
محبّت روگ بن کر دِل کی ہر دھڑکن میں | [149] | شمشاد بیگم | |||||
ہم کر جائیں پریت کے دیوانے | [150] | ||||||
گیا اندھیرا ہوا سویرا | [151] | گیتا دت | ہنسراج بہل | سرسوتی کماردیپک | کروٹ | بھگوان، لیلا گپتے | |
نہ ٹہر سکے نہ تڑپ سکے | [152] | زوہرا بائی | عابد حسین خان | شرین بھوپالی | آخری پیغام (دی لاسٹ میسج ) | مزمل، سشی کلا، یعقوب | |
کیوں کرتا مان جوانی کا، تو ایک بلبلہ پانی کا | [153] | لتا منگیشکر، گیتا دت | حسن لال بھگت رام | مُلکراج بھاکری | ناچ | شیام کمار، ثریا، اوم پرکاش | |
لب پہ فریاد ہے دِل برباد ہے | [154] | ||||||
دِل دے دِیا ہے تُم کو نکال کر جی | [155] | شمشاد بیگم | |||||
نمستے جی نمستے جی ہمارا جیون تُمہارا جیون بیتے ہنستے ہنستے جی | [156] | شمشادبیگم، زوہرابائی | ناظم پانی پتی | ||||
اے عشق ہمیں برباد نہ کر، سینے میں آگ بھڑکتی ہے | [157] | ثریّا | کیف عرفانی | ||||
چھایا سما سُہانا | [158] | ||||||
تعلیم کا ترانا اُونچے سُروں میں گانا | [159] | بسنت دیسائی | ایس آر، چوپڑا | نئی تعلیم | |||
نارائن جاگو جاگو کرُونا | [160] | پنڈِت نریندر شرما، نِرنجن شرما | نرسمہا اوتار | لکشمن، شوبھنا، ماہی پال | |||
بھج رے مدھُر مدھُر نام | لتا منگیشکر | ||||||
بھجو وِشنُو نام | |||||||
تاروں کا یہ خزانہ یہ چاندنی سُہانی | [161] | شمشاد بیگم | پنڈت گوندرام | مجروح سلطان پوری | نِسبت | یعقوب، منور سلطانہ، ایس مظہر | |
ایک دِل نے کہا ایک دِل نے سُنا ایک درد بھرا افسانہ | [162] | خیام، اَنور حسین | سوامی رامانند، تنویر نقوی | پردہ | ریحانہ، امر، چاند | ||
سِتم گر سے لیتا ہے تُو اِنتقام | [163] | ||||||
تُو دِل کا خدا، رُوح کا کِردگار | [164] | ||||||
اے دُنِیا ہم پہ رحم کرنا | [165] | ایس کے پال | گُلشن جلال آبادی | پری ورتن | موتی لال، انجلی دیوی، راج کپور | ||
حسرت لیے ہوئے ہیں | |||||||
سمے کا چکّر سو بل کھائے | [166] | سردار مالِک | میراجی | راز | موہن سہگل، شانتا | ||
تیر پہ تیر کھائے جا ظلموں سِتم اُٹھائے جا | [167] | سجّادحسین | خمار بارابنکوی | رُوپ لیکھا | |||
تُم ہو جاؤ ہمارے کبھی چاندنی راتوں میں | [168] | سُریندر کؤر | خان مستانہ | ||||
کلِیوں میں جوانی آ گئی | [169] | شمشاد بیگم، چِتلکر | سی رامچندر | پیارے لال سنتوشی | روشنی | ||
میرے پاس آؤ میرے بھولے ساجن جی | [170] | شمشاد بیگم، لتا منگیشکر، چِتلکر | |||||
مہمان بن کے آئے تھے | [171] | عزیز ہِندی | گُلشن جلال آبادی | شہرت | جیونت، سوفیہ | ||
مہمان بن کے آئے تھے (2) | [172] | حمیدہ بانُو | |||||
بناکر اپنا پھر آنکھیں چرا جانے کو | [173] | ||||||
تیری جوروا پہن کے لگے گی بھلی | [174] | ||||||
تیرا پیغام لے کے سینے میں | [175] | ||||||
یہ ستارے ہیں موتیوں کے پھول | [176] | ||||||
سدا رہے یہی دِن ہمارے سدا رہیں یہی راتیں | [177] | لتا لتا منگیشکر | حسن لال بھگت رام | مُلکراج بھاکری | ساون بھادو ں | ||
ذرا بچکے مارو پِچکاری کلائی تمھاری نہ لچکے | [178] | للیتا دیولکر | سی رامچندرا | پیارے لال سنتوشی | سانورِیہ | ||
بات تو کُچھ بھی نہیں دِل میں | [179] | مُکیش | سنیہل بھٹکر | کیدار شرما | ٹھیس | ||
سندیش میرا پا کے مجھے درش دِکھانا | [180] | موہنتارا | شریناتھ ترِپاٹھی | انجم رحمانی | ویر گھٹوتکچ | مینا کماری، شاہو مودک | |
آکاش کے رہنے والے دُنِیا بنانے والے | [181] | ہنسراج بہل | حبیب سرحدی | زیورات | |||
ساجن کی اوٹ لے کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کے | [182] | لتا منگیشکر | |||||
لارا لپہ لارا لپہ لئی رکھدا | [183] | لتا منگیشکر | ونود | عزیز کشمیری | ایک تھی لڑکی | موتی لال، مینا شورے | |
اب حالِ دل، حالِ جگر کچھ نہ پوچھیے | [184] | ||||||
یہ شوخ ستارے، اک شوخ نظر کی طرح کرتے ہیں اشارے | [185] | ||||||
ہم چلے دُور، دل ہوا چُور، اے میری حُور | [186] | ||||||
گھِر گھِر کے آئے ہے بدریہ سجنوا نہ جا | [187] | ||||||
لمبی جورُو بڑ ی مصیبت دن دیکھے نہ رات | [188] | ||||||
سہانی رات ڈھل چکی، نہ جانے تم کب آؤ گے | [189] | ، | نوشاد | شکیل بدایونی | دُلاری | مدھوبالا، سُریش | |
مِل مل کے گائیں گے دو دل یہاں، ایک تیرا ایک میرا | [190] | لتا منگیشکر | |||||
رات رنگیلی مست نظارے گیت سنائے چاند ستارے | [191] | ||||||
خبر کیا تھی کہ غم کھانا پڑے گا،
محبت کرکے پچھتانا پڑے گا |
شمشاد بیگم | شکیل بدایونی | چاندنی رات | شیام، نسیم بانو، ڈیوڈ | |||
نگاہیں رک گئی ہیں کہاں پر (کیسے باجے دل کا ستار) | [192] | ||||||
چھین کے دل کیوں پھیر لی آنکھیں، جان گئے ہم جان گئے | [193] | ||||||
دل ہو اُن کو مبارک جو دل کو ڈھونڈتے ہیں | [194] | ، | |||||
میں زندگی میں ہردم روتا ہی رہا ہوں | [195] | ، | شنکر جے کشن | حسرت جے پوری | برسات | راج کپور، نرگس | |
یوں تو آپس میں بگڑتے ہیں خفا ہوتے ہیں | [196] | لتا منگیشکر | نوشاد | مجروح سلطان پوری | انداز | راج کپور، نرگس، دلیپ کمار | |
سن لو دل کا افسانہ، دِل ہے تیرا دیوانہ
(فلم میں شامل نہیں ہوا) |
[197] | ||||||
تیرے کوچے میں ارمانوں کی دنیا لے کے آیا ہوں | [198] | ، | شکیل بدایونی | دل لگی | شیام، چندا، ثریا | ||
اس دنیا میں اے دل والوں دل کا لگانا کھیل نہیں | [199] | ، | شکیل بدایونی | ||||
محبت کے دھوکے میں کوئی نہ آئے | [200] | ، | حسن لال بھگت رام | راجیندر کرشن | بڑی بہن | رحمٰن، ثریا، گیتا بالی | |
اپنی نظر سے دور وہ، اُن کی نظر سے ہم | [201] | لتا منگیشکر | شیام سندر | قمر جلال آبادی | بازار | شیام، نگار سلطانہ | |
اے محبت ان سے ملنے کا بہانہ مل گیا | [202] | ||||||
شہیدوں تم کو میرا سلام | [203] | ، | |||||
میرے بھگوان، تو مجھ کو یوں ہی برباد رہنے دے | [204] | ||||||
او جانے والے چاند ذرا مسکراکے جا | [205] | ||||||
مانگ رہا ہے ہندوستان، روٹی کپڑا اور مکان | [206] | ||||||
چھلّہ دے جا نشانی، تیری مہربانی | [207] | شمشاد بیگم، ستیش بترا | شیام، گوپی، منگلا | ||||
یہ ہے دنیا کا بازار، اس بازار میں دیکھ اہم نے ہسنے رونے کا بیوپار | [208] | ، | |||||
دل لے کے چھپنے والے تُو ہے کہاں بتادے | [209] | لتا منگیشکر | غلام محمد | شکیل بدایونی | پارس | رحمٰن، کامنی کوشل، مدھوبالا | |
میرے دل کی دنیا بسا دی کسی نے، امیدوں کی قسمت جگادی کسی نے | [210] | شمشاد بیگم | |||||
محبت میں کسے معلوم تھا یہ دن بھی آئیں گے، تڑپ کر روئیں گے دو دل مگر ملنے نہ پائیں گے | [211] | ||||||
بولو جی دل لوگے تو کیا کیا دوگے | [212] | چتلکار رام چندرا | راجیندر کرشن | پتنگا | نگار سلطانہ، یعقوب، گوپی | ||
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے، پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے | [213] | ||||||
ہائے یہ تو نے کیا کیا، مجھے پھر یہ کیا بتا دیا | [214] | ثُریا | سرسوتی کمار دیپک، اسد بھوپالی، ایس ایچ بہاری، آرزو لکھنوی، | دُنیا | کرن دیوان، ثریا | ||
اس وعدے کا مطلب کیا سمجھوں، آسان بھی ہے دشوار بھی ہے | [215] | ، | |||||
قسمت کے لکھے کو مٹا نہ سکے، ہم ان کو اپنا بنا نہ سکے | [216] | کرن دیوان، ثریا، شکیلا، یعقوب | |||||
رونا ہے تو تو چُپکے چُپکے، آنسو نہ بہا آواز نہ ہو | [217] | ||||||
تم ہمیں بھول گئے ہم نہ تمھیں بھول سکے | [218] | ، | حسن لال بھگت رام | قمر جلال آبادی | بالم | نگار سلطانہ ثریا، جئینت | |
دنیا والو! مجھے بتاؤ کیا ہے سچا پیار | [219] | ||||||
ٹھکرا کے ہم چل دیے بے گانہ سمجھ کر | [220] | ||||||
آتا ہے زندگی میں بھلا پیار کس طرح | [221] | ثریا | |||||
تیری یاد ستائے گھڑی گھڑی | [222] | ، | حسن لال بھگت رام | ملکراج بھکری | بانسُریہ | گیتا بالی، رام سنگھ | |
یہ بھولی صورت والے دل کا لگانا کیا جانیں | [223] | ایس باتش، راج کماری | شیام سندر | شکیل بدایونی | چار دِن | شیام، ثُریا، جئینت | |
اِک دُکھیا جوانی کی ہے بس اتنی کہانی | [224] | ، | حسن لال بھگت رام | ملکراج بھکری | چکوری | بھارت بھوشن، نلنی جیونت | |
دل کی دل میں ہی رہی (پریت لگا کے چلے گئے ) | [225] | ||||||
کیوں گرم سرد ہوتے ہو، تکرار نہیں ہے، دل لینا ہے تو لے لو | [226] | ||||||
اے سامنے آنے والے بتا، کیوں چاند میرا ہے مجھ سے خفا | [227] | شمشاد بیگم | بلوسی رانی | ایم جی ادیب | غریبی | جے راج، گیتا بالی، نیروپا رائے | |
ایک دِن اِک ارماب بھرا دل الفت سے دوچار ہوا | [228] | ، | بی آر شرما | ||||
کسی سے ہم نے یہ پوچھا محبت کس کو کہتے ہیں، نظر کا تیر مارا اور بولے اِس کو کہتے ہیں | [229] | راجیندر کرشن | |||||
ہر عیش ہے دنیا کی قسمت میں غریبوں کے، دن کاٹے نہیں کٹتے بے چارے امیروں کے | [230] | ایس ڈی باطش | ہنسراج بہل، غلام حیدر | حسرت لکھنوی | کنیز | شیام، منور سلطانہ | |
کر لے کسی سے پیار، جوانی دو دِن کی | [231] | آشا بھوسلے | کرشنا دیال | قمر جلال آبادی | لیکھ | موتی لال، ثریا، ستارہ | |
دل توڑنے والے یاد رہے، (تڑپا کے مجھے اب چھوڑ دیا) | [232] | لتا منگیشکر | چتلکار رام چندرا | ، | نمونہ | دیو آنند، کامنی کوشل، کشور ساہو | |
اس چاند سے پیارے چاند ہو تم، آکاش پہ جو مسکراتا ہے | [233] | لتا منگیشکر | ہنسراج بہل | درباری لال | رات کی رانی | شیام، منور سلطانہ | |
سُن تو لو میرا افسانہ، چاہے پیار کرو چاہے ٹھکراؤ، یہ دل ہے تمھارا نذرانہ | [234] | اے شاہ | |||||
تن پھُکتا ہے دل جلتا ہے، جب پاؤں زمین پر دھرتا ہوں، اِک سانس کا رشتہ باقی ہے، نہ جیتا ہوں نہ مرتا ہوں | [235] | ، | |||||
جِن راتوں میں نیند اُڑ جاتی ہے، کیا قہر کی راتیں ہوتی ہیں | [236] | آرزو لکھنوی | |||||
دِل ٹوٹا اور ارماں لوٹے | [237] | ، | ہنسراج بہل | ملکراج بھکری | رُومال | رحمٰن، نرگس دت | |
او لچّی، او لچّی، رتُو ہم کو لگے اچھی | [238] | بناپانی مکھرجی | ہنسراج بہل، عزیز خان | ||||
تم سے ملاکر نینا میری قسمت سوئی | [239] | ||||||
ہم ماٹی سے سونا بنائیں گے | |||||||
ہم سب کے سب ہوشیار | آشا بھوسلے | ||||||
ہوا تُو اُن سے جاکر کہہ دے ،کیا، اِک دیوانہ آیا ہے | [240] | ، | کھیم چند پرکاش | موتی | رِم جھم | کشور ساہو، رمولا | |
میرے تو شری ہری، نہیں دوجا کوئی | [241] | ،للیتا دیولکر | سدھیر پھڑکے | نریندر شرما | سنت جنا بائی | ہنسا واڈکر، | |
وید شاستر کہہ رہے پُکار | [242] | ||||||
وِٹھل رکھ میری لاج | [243] | ||||||
وِٹھل نام کی مادھُری گھاٹ گھاٹ چھلک رہے | [244] | ||||||
بھج من کمل نین کملیش | [245] | ||||||
کلی کال کرل مہاساگر ہری پار لگاوا | [246] | ||||||
بھکتِ کی گگری سر دھر نگری | [247] | ||||||
اے دل نہ مجھے یاد دلا باتیں پُرانی | [248] | ، | کھیم چند پرکاش | بھرت ویاس | ساون آیا رے | کشور ساہو، صوفیہ، ڈیوڈ | |
او او مورے بالما، کہے میری کتار، ہائے دیّا | [249] | شمشاد بیگم | غلام محمد | شکیل بدایونی | شاعر | دیو آنند، ثریا، شیاما | |
اتنی بڑی دنیا میں لا چار ہوں اکیلا، (فاگن کا مست مہینہ) | [250] | سی رامچندرا | گوپال سنگھ نیپالی | نذرانہ |
سال 1940sء
ترمیم1940 کی دہائی میں وہ گیت جن کے فلموں کے سال کے متعلق معلومات ناکافی ہیں
سال | نغمہ/گانا | حوالہ | ساتھی گلوکار | موسیقار | نغمہ نویس | فلم / میوزک البم | تبصرہ / اداکار |
---|---|---|---|---|---|---|---|
ٰ 1940 کی دہائی | دنیا نظر کا دھوکا | ، | ، | ، | ، | آپ کے لیے | |
زندگی میں تو ایک بار | ، | ، | پرکاش | ، | بکھرے پھول | ، | |
ہمیں بھُول جانا ہمیں بھُول جانا | |||||||
دو نینا کاجل والے | ، | ، | ایس مہیندر | سُرجیت سنگھ | گیت اور آنسو | ، | |
مؤت اُس کی جوانی پہ |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہندوستان کے ہم ہیں، ہندوستان ہمارا۔ یوٹیوب پر
- ↑ اِک بار انھیں ملا دے پھر میری توبہ مولا۔ یوٹیوب پر
- ↑ تم دلّی میں آگرے، میرے دل سے نکلے ہائے، فاصلہ سو کوس کا ہم میں، ساون بیتو جائے۔ یوٹیوب پر
- ↑ اے دلِ ناکام اب جینے کی تمنّا چھوڑ دے۔ یوٹیوب پر
- ↑ چھوٹی سی اِک بنائیں گے نیّا یوٹیوب پر ۔
- ↑ اجی دل ہو قابو تو، دلدار کی ایسی تیسی ۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہائے رے دنیا ہائے رے دنیا کتنی دلدگار ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ بہت مختصر ہے ہماری کہانی، جوانی محبت، محبت جوانی۔ یوٹیوب پر
- ↑ اب نہ بین بجا، اب نہ بین بجا سُنے ہی۔ یوٹیوب پر
- ↑ پیار کرنا ہی پڑے گا اِک دن، تم کو ہسنا ہی پڑے گا اِک دن۔ یوٹیوب پر
- ↑ دل دیے چلے، دل دیے چلے، ہم جیے چلے ایسے ہم جیے چلے ایسے۔ یوٹیوب پر
- ↑ تیرا جلوہ جس نے دیکھا، جس مست نظر نے دیکھا، میں مستانہ ہو گیا۔ یوٹیوب پر
- ↑ سخی کی خیر مائی، بابا کی خیر، تیرا اللہ نگہباں ہو۔ یوٹیوب پر
- ↑ بہت مایوس ہوکر کوچۂ قاتل سے ہم نکلے۔ یوٹیوب پر
- ↑ گائے جا گائے جا گائے جا، بھول جا اپنے گیت پرانے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ نینوں سے مد مدرا پلا کر تونے ہائے ہمیں مستانہ کیا ۔ یوٹیوب پر
- ↑ قدم سوئے منزل بڑھائے چلاچل۔ یوٹیوب پر
- ↑ خود سمجھ لو کہ یہ التجا کیا ہے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ آگ لگی تن من میں، دل کو پڑا تھامنا، رام جانے کب ہوگا پیا جی کا سامنا ۔ یوٹیوب پر
- ↑ کہہ کے بھی نہ آئے تم، اب چھپ گئے تارے، دل لے کے تمہی جیتے، دل دے کے ہمی ہارے۔ یوٹیوب پر
- ↑ اب وہ ہمارے ہو گئے اقرار کرے یا نہ کرے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ کتنی پیاری ہے یہ دنیا ہماری - ہندی گیت مالا
- ↑ تیرا کھلونا ٹوٹا بالک، تیرا کھلونا ٹوٹا۔ یوٹیوب پر
- ↑ تم کلپنا کرو، نوین کلپنا کرو۔ یوٹیوب پر
- ↑ اے دل نہ بتانا ہاں۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ میری بگڑی ہوئی قسمت کا نقشہ دیکھنے والو۔ یوٹیوب پر
- ↑ ٹوپی والے بابو نے دِل چھینا (2)۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ جاکے پردیس پیا بھول نہ جانا ۔ یوٹیوب پر
- ↑ مندر کو توڑو مسجد کو توڑو ۔ یوٹیوب پر
- ↑ آپس کے جھگڑوں نے دیکھو بھارت کو برباد کیا۔ یوٹیوب پر
- ↑ میرا سپنا بڑا سُہانا۔ یوٹیوب پر
- ↑ یہ نین کیوں شرما گئے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ دِل مُجھ کو جلاتا ہے میں دِل کو جلاتی ہُوں۔ یوٹیوب پر
- ↑ رہے تو کیسے رہے دِل بے اِختِیار۔ یوٹیوب پر
- ↑ عاشقوں کا قافلہ۔ یوٹیوب پر
- ↑ جاؤ جاؤ نہ بولوں گی میں۔ یوٹیوب پر
- ↑ جے ہند جے ہند، یہ ہند کی کہانیاں ۔ یوٹیوب پر
- ↑ بڈھے چلو بڈھے چلو بہادُروں بڈھے چلو ۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ دوپٹا مورا آج ہی رنگ دیجیو۔ یوٹیوب پر
- ↑ مِلتا ہے کیا نماز میں، سجدے میں جاکے دیکھ - یوٹیوب پر
- ↑ روشن سا ایک سِتارا، اِسلام ہے ہمارا۔ یوٹیوب پر
- ↑ مچا دی دھُوم دنیا میں اِسلام کے دیوانوں نے۔ یوٹیوب پر
- ↑ میرے سپنوں کی رانی، میرے سپنوں کی رانی، روحی روحی روحی۔ یوٹیوب پر
- ↑ میں جب چھیڑوں پریم ترانہ، ناچے میرے ساتھ زمانہ۔ یوٹیوب پر
- ↑ پران تیاگ کر، پران تیاگ کر تونے دیوانی، دنیا میں بنادی امر کہانی ۔ یوٹیوب پر
- ↑ توڑو توڑو، دل کے تار، ٹوٹے تو سنگیت لٹائے، بِن ٹوٹے جھنکار۔ یوٹیوب پر
- ↑ بیٹھے ہیں تیرے در پر کچھ کر کے اُٹھیں گے۔ یوٹیوب پر
- ↑ داتا جی تیرا بھید نہ پایا۔ یوٹیوب پر
- ↑ من کی سُنی، نگریا سُہانی بنی۔ یوٹیوب پر
- ↑ وطن کی امانت میری زندگی ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ روکھی سُوکھی میں کھا لُوں۔ یوٹیوب پر
- ↑ جب بیٹھے بیٹھے دِل بھر آئے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ تُو بھی رہ، میں بھی ۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ میری دِلرُبا میرے پاس آ۔ یوٹیوب پر
- ↑ دس نہ جائے مُجھ کو یہ زُلفیں کالیاں ۔ یوٹیوب پر
- ↑ مایا من کا روگ ہے مورکھ ۔ یوٹیوب پر
- ↑ اے جی مت پُوچھو کچھ بات۔ یوٹیوب پر
- ↑ چلی ساجن گھر جائے آج دُلہنِیا ۔ یوٹیوب پر
- ↑ چلو ہو گئی تیار، ذرا ٹھہرو جی۔ یوٹیوب پر
- ↑ بلم ہرجائی جاؤ جی، میں تو پریت لگا کے پچھتائی۔ یوٹیوب پر
- ↑ پریم کی نیّا ڈول رہی ہے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ نینوں سے نین ملالیں، سوتا پریم جگالیں۔ یوٹیوب پر
- ↑ یہ دنیا ہے سب پریم کی، تو پریم کیے جا ۔ یوٹیوب پر
- ↑ یہاں بدلہ وفا کا بیوفائی کے سوا کیا ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ وہ اپنی یاد دلانے کو اِک عشق کی دنیا چھوڑ گئے۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہم کو تمھارا ہی آسرا، تم ہمارے ہو یا ہو۔ یوٹیوب پر
- ↑ میں ہوں جے پور کی بنجارن چنچل میرا نام ۔ یوٹیوب پر
- ↑ سنبھل سنبھل کے جائیو، ہو بنجارے ہو بنجارے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ او بابو، اجی بابو، گلی میں تیری چاند چمکا، دیکھو چاند چمکا۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہم بنجار ے سنگ ہمارے دھوم مچالے دنیا۔ یوٹیوب پر
- ↑ کس کو سناؤ حالِ دل تم کو ہی بس پہچانتی ہوں ۔ یوٹیوب پر
- ↑ میری آنکھوں کے تارے یہ پھول سہائے ہائے پیا۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہا ہا ہو ہو، میں تیری تو میرا، میں تیری تو میرا، دونوں کا سنگ سنگ ہو بسیرا۔ یوٹیوب پر
- ↑ دیش میں سنکٹ آیا ہے، آیا ہے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ دُنیا میں میری آج اندھیرا ہی اندھیرا۔ یوٹیوب پر
- ↑ دو دن گنتی کے عمریہ بیتی جائے۔ یوٹیوب پر
- ↑ ساون کی گھٹاؤں دھیرے دھیرے آنا۔ یوٹیوب پر
- ↑ کیوں بچھڑ گئے، جیون ساتھی۔ یوٹیوب پر
- ↑ قسمت تو دیکھو ہم سفر چار قدم چلے نہیں، اس طرح جدا ہوئے آج تک ملے نہیں ۔ یوٹیوب پر
- ↑ دو وداع دو پران مجھ کو ۔ یوٹیوب پر
- ↑ بیرن ہو گئی رات پیا بِن، بیرن ہو گئی رات سجن بِن۔ یوٹیوب پر
- ↑ گھر توڑ کے بنایا ہے گھر تیری گلی میں (سب کچھ لٹایا ہم نے )۔ یوٹیوب پر
- ↑ پھول کو بھول کے لے بیٹھا خار، تیرا کانٹوں سے ہے پیار۔ یوٹیوب پر
- ↑ سولہ برس کی بھئی عُمریا۔ یوٹیوب پر
- ↑ آؤ چلیں منوا مورے دُور کہیں رے۔ یوٹیوب پر
- ↑ جمنا کے تٹ ہم تو روکیں گے بان کاہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ بھگوان ہم چیخ رہے ہیں۔۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ رادھے شیام بول منوا رادھے شیام بول ۔ یوٹیوب پر
- ↑ اسّی برس کا بُوڑھا بابا کرنے چلا ہے آج لگن۔ یوٹیوب پر
- ↑ ڈُوبی نیّا آکے کِنارے، جائیں کہاں اَب غم کے مارے۔ یوٹیوب پر
- ↑ اَجی خوشیاں منائیں کیوں نہ ہم۔ یوٹیوب پر
- ↑ اَجی میرا بھی تو کوئی حال سُنو۔ یوٹیوب پر
- ↑ ففٹی ففٹی۔ یوٹیوب پر
- ↑ بُجھ گیا دیپ گھِرا اندھیرا۔ یوٹیوب پر
- ↑ سُلطان ِ مدینہ سُلطان ِ مدینہ، مولا کے دُلارے اللہ کے پیارے۔ یوٹیوب پر
- ↑ قسمت سے کوئی کیا بولے۔ یوٹیوب پر
- ↑ ایک ایسا محل بنائیں گے۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ ایک اَبر سیاہ چھایا۔ یوٹیوب پر
- ↑ کیا یاد ہیں تُمہیں وہ دِن جی۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ دِلّی والے صاحب غضب کر ڈالا۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ اے دِل تُجھ ہی کو نیند نہ آئی ساری رات۔ یوٹیوب پر
- ↑ محبت میں خدایا ایسے گُزرے زِندگی اَپنی۔ یوٹیوب پر
- ↑ زِندگی کی رہ میں تیز چل۔ یوٹیوب پر
- ↑ نظاروں سے کھیلوں، بہاروں سے کھیلوں۔ یوٹیوب پر
- ↑ تیرے نزدیک جاتے ہیں۔ یوٹیوب پر
- ↑ مُجھے تُم سے محبت ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ کولتار میں رنگ دے پِیا۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ رام رام شری رام…۔ او جگ کے بسانے والے۔ یوٹیوب پر
- ↑ مدھر رام کا نام جگ میں۔ یوٹیوب پر
- ↑ یہ زندگی کے میلے، یہ زندگی کے میلے، دنیا میں کم نہ ہوں گے افسوس ہم نہ ہوں گے۔ یوٹیوب پر
- ↑ اری او البیلی نار، کرے کیوں چھُپ کے وار۔ یوٹیوب پر
- ↑ چلو جمنا کے پار۔ یوٹیوب پر
- ↑ وطن کی راہ میں وطن کے نوجواں، شہید ہو۔ یوٹیوب پر
- ↑ وطن کی راہ میں وطن کے نوجواں، شہید ہو۔ یوٹیوب پر
- ↑ واہ رے زمانے کیا رنگ دکھائے۔ یوٹیوب پر
- ↑ سولہ برس کی بالی عمریہ۔ یوٹیوب پر
- ↑ ننھی سی جان میں ہے جوانی کا ستم کیوں (یہ اس لیے کہ زندگی میں پیار کیا جائے )۔ یوٹیوب پر
- ↑ مورے راجا ہو، لے چل ندیا کے پار۔ یوٹیوب پر
- ↑ تاروں بھری رات ہے پر تُو نہیں، یہ زندگی کیا ہے تم کہیں ہم کہیں۔ یوٹیوب پر
- ↑ ایک دل ایک ٹوٹ کے ہزار ہوئے۔ یوٹیوب پر
- ↑ دھیرے دھیرے بول کوئی سن لے نہ بول۔ یوٹیوب پر
- ↑ اے دل میری آہوں میں اتنا تو اثر آئے۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہم اپنے دل کا فسانہ انھیں سنا نہ سکے۔ یوٹیوب پر
- ↑ نگاہیں ملانے کو جی چاہتا ہے، تجھے آزمانے کو جی چاہتا ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ روٹھو نہ تم بہار میں، موسمِ خوشگوار میں۔ یوٹیوب پر
- ↑ جیون ہے انمول مسافر جیون ہے انمول۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہنستے ہنستے جانا، روتے روتے آنا، مورکھ۔ یوٹیوب پر
- ↑ سمجھے تھے کے گزاریں گے چین اور خوشی میں ہم۔ یوٹیوب پر
- ↑ لو رخ بدل رہا ہے پھِر زِندگی کا دھارا ۔ یوٹیوب پر
- ↑ آج خوشی کا دن پھر آیا۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ میرا دِل گھائل کرکے۔ یوٹیوب پر
- ↑ کیا یاد ہیں تُمہیں وو دِن جی۔ یوٹیوب پر
- ↑ دِلّی والے صاحب غضب کر ڈالا۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ زہے قسمت تیری محفِل سے پیغام آیا ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ جب یاد کِیا ہم آ بھی گئے۔ یوٹیوب پر
- ↑ جلے جلانے والے ہم کو جیسے موم بتی۔ یوٹیوب پر
- ↑ محبت کی سبھا میں ہم کلکٹر بن کے آئے ہیں ۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ تُو کہاں ہے بالم میرے آ جا۔ یوٹیوب پر
- ↑ فریاد نہ کرنا ہائے۔ یوٹیوب پر
- ↑ ٹُوٹے ہُوئے دِل کو اُلفت کا بس اِتنا فسانہ یاد رہا۔ یوٹیوب پر
- ↑ اندھیرے سے نہ ڈر، تاروں کی محفل ڈھونڈنے والے۔ یوٹیوب پر
- ↑ بدلا ہوا دنیا میں الفت کا فسانہ ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہے کام محبت کا فریاد کیے جانا۔ یوٹیوب پر
- ↑ تُمہیں سُنائے ایک کہانی ہے یہ بڑی سُہانی۔ یوٹیوب پر
- ↑ ذرا تُم کو دیکھا تو پیار آ گیا۔ یوٹیوب پر
- ↑ مسافر سدا گیت گائے چلا چل۔ یوٹیوب پر
- ↑ میں کیسے کہہ دُوں۔ یوٹیوب پر
- ↑ چاند کی گود میں تاروں کی چھاؤں میں۔ یوٹیوب پر
- ↑ محبّت روگ بن کر دِل کی ہر دھڑکن میں۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہم کر جائیں پریت کے دیوانے۔ یوٹیوب پر
- ↑ گیا اندھیرا ہوا سویرا۔ یوٹیوب پر
- ↑ نہ ٹہر سکے نہ تڑپ سکے۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ کیوں کرتا مان جوانی کا، تو ایک بلبلہ پانی کا۔ یوٹیوب پر
- ↑ لب پہ فریاد ہے دِل برباد ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ دِل دے دِیا ہے تُم کو نکال کر جی۔ یوٹیوب پر
- ↑ نمستے جی نمستے جی ہمارا جیون تُمہارا جیون بیتے ہنستے ہنستے جی۔ یوٹیوب پر
- ↑ اے عشق ہمیں برباد نہ کر، سینے میں آگ بھڑکتی ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ چھایا سما سُہانا۔ یوٹیوب پر
- ↑ تعلیم کا ترانا اُونچے سُروں میں گانا ۔ یوٹیوب پر
- ↑ نرسمہا اوتار ۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ تاروں کا یہ خزانہ یہ چاندنی سُہانی۔ یوٹیوب پر
- ↑ ایک دِل نے کہا ایک دِل نے سُنا ایک درد بھرا افسانہ۔ یوٹیوب پر
- ↑ سِتم گر سے لیتا ہے تُو اِنتقام۔ یوٹیوب پر
- ↑ تُو دِل کا خدا، رُوح کا کِردگار۔ یوٹیوب پر
- ↑ پری ورتن ۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ سمے کا چکّر سو بل کھائے۔ یوٹیوب پر
- ↑ تیر پہ تیر کھائے جا ظلموں سِتم اُٹھائے جا۔ یوٹیوب پر
- ↑ تُم ہو جاؤ ہمارے کبھی چاندنی راتوں میں۔ یوٹیوب پر
- ↑ کلِیوں میں جوانی آ گئی۔ یوٹیوب پر
- ↑ میرے پاس آؤ میرے بھولے ساجن جی۔ یوٹیوب پر
- ↑ مہمان بن کے آئے تھے۔ یوٹیوب پر
- ↑ مہمان بن کے آئے تھے (2)۔ یوٹیوب پر
- ↑ بناکر اپنا پھر آنکھیں چرا جانے کو۔۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ تیری جوروا پہن کے لگے گی بھلی۔ یوٹیوب پر
- ↑ تیرا پیغام لے کے سینے میں۔ یوٹیوب پر
- ↑ یہ ستارے ہیں موتیوں کے پھول۔ یوٹیوب پر
- ↑ سدا رہے یہی دِن ہمارے سدا رہیں یہی راتیں۔ یوٹیوب پر
- ↑ ذرا بچکے مارو پِچکاری کلائی تمھاری نہ لچکے۔ یوٹیوب پر
- ↑ بات تو کُچھ بھی نہیں دِل میں۔ یوٹیوب پر
- ↑ سندیش میرا پا کے مجھے درش دِکھانا۔ یوٹیوب پر
- ↑ آکاش کے رہنے والے دُنِیا بنانے والے۔ یوٹیوب پر
- ↑ ساجن کی اوٹ لے کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ لارا لپہ لارا لپہ لئی رکھدا۔ یوٹیوب پر
- ↑ اب حالِ دل، حالِ جگر کچھ نہ پوچھیے۔ یوٹیوب پر
- ↑ یہ شوخ ستارے، اک شوخ نظر کی طرح کرتے ہیں اشارے۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہم چلے دُور، دل ہوا چُور، اے میری حُور۔ یوٹیوب پر
- ↑ گھِر گھِر کے آئے ہے بدریہ سجنوا نہ جا۔ یوٹیوب پر
- ↑ لمبی جورُو بڑ ی مصیبت دن دیکھے نہ رات۔ یوٹیوب پر
- ↑ سہانی رات ڈھل چکی، نہ جانے تم کب آؤ گے۔ یوٹیوب پر
- ↑ مِل مل کے گائیں گے دو دل یہاں، ایک تیرا ایک میرا۔ یوٹیوب پر
- ↑ رات رنگیلی مست نظارے گیت سنائے چاند ستارے۔ یوٹیوب پر
- ↑ نگاہیں رک گئی ہیں کہاں پر (کیسے باجے دل کا ستار)۔ یوٹیوب پر
- ↑ چھین کے دل کیوں پھیر لی آنکھیں، جان گئے ہم جان گئے۔ یوٹیوب پر
- ↑ دل ہو اُن کو مبارک جو دل کو ڈھونڈتے ہیں۔ یوٹیوب پر
- ↑ میں زندگی میں ہردم روتا ہی رہا ہوں۔ یوٹیوب پر
- ↑ یوں تو آپس میں بگڑتے ہیں خفا ہوتے ہیں۔ یوٹیوب پر
- ↑ سن لو دل کا افسانہ، دِل ہے تیرا دیوانہ۔ یوٹیوب پر
- ↑ تیرے کوچے میں ارمانوں کی دنیا لے کے آیا ہوں۔ یوٹیوب پر
- ↑ اس دنیا میں اے دل والوں دل کا لگانا کھیل نہیں۔ یوٹیوب پر
- ↑ محبت کے دھوکے میں کوئی نہ آئے۔ یوٹیوب پر
- ↑ اپنی نظر سے دور وہ، اُن کی نظر سے ہم۔ یوٹیوب پر
- ↑ اے محبت ان سے ملنے کا بہانہ مل گیا۔ یوٹیوب پر
- ↑ شہیدوں تم کو میرا سلام۔ یوٹیوب پر
- ↑ میرے بھگوان، تو مجھ کو یوں ہی برباد رہنے دے۔ یوٹیوب پر
- ↑ او جانے والے چاند ذرا مسکراکے جا۔ یوٹیوب پر
- ↑ مانگ رہا ہے ہندوستان، روٹی کپڑا اور مکان۔ یوٹیوب پر
- ↑ چھلّہ دے جا نشانی، تیری مہربانی۔ یوٹیوب پر
- ↑ یہ ہے دنیا کا بازار، اس بازار میں دیکھ اہم نے ہسنے رونے کا بیوپار۔ یوٹیوب پر
- ↑ دل لے کے چھپنے والے تُو ہے کہاں بتادے۔ یوٹیوب پر
- ↑ میرے دل کی دنیا بسا دی کسی نے، امیدوں کی قسمت جگادی کسی نے۔ یوٹیوب پر
- ↑ محبت میں کسے معلوم تھا یہ دن بھی آئیں گے، تڑپ کر روئیں گے دو دل مگر ملنے نہ پائیں گے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ بولو جی دل لوگے تو کیا کیا دوگے۔ یوٹیوب پر
- ↑ پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے، پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہائے یہ تو نے کیا کیا، مجھے پھر یہ کیا بتا دیا۔ یوٹیوب پر
- ↑ اس وعدے کا مطلب کیا سمجھوں، آسان بھی ہے دشوار بھی ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ قسمت کے لکھے کو مٹا نہ سکے، ہم ان کو اپنا بنا نہ سکے۔ یوٹیوب پر
- ↑ رونا ہے تو تو چُپکے چُپکے، آنسو نہ بہا آواز نہ ہو۔ یوٹیوب پر
- ↑ تم ہمیں بھول گئے ہم نہ تمھیں بھول سکے۔ یوٹیوب پر
- ↑ دنیا والو! مجھے بتاؤ کیا ہے سچا پیار ۔ یوٹیوب پر
- ↑ ٹھکرا کے ہم چل دیے بے گانہ سمجھ کر ۔ یوٹیوب پر
- ↑ آتا ہے زندگی میں بھلا پیار کس طرح ۔ یوٹیوب پر
- ↑ تیری یاد ستائے گھڑی گھڑی۔ یوٹیوب پر
- ↑ یہ بھولی صورت والے دل کا لگانا کیا جانیں۔ یوٹیوب پر
- ↑ اِک دُکھیا جوانی کی ہے بس اتنی کہانی۔ یوٹیوب پر
- ↑ دل کی دل میں ہی رہی (پریت لگا کے چلے گئے )۔ یوٹیوب پر
- ↑ کیوں گرم سرد ہوتے ہو، تکرار نہیں ہے، دل لینا ہے تو لے لو ۔ یوٹیوب پر
- ↑ اے سامنے آنے والے بتا، کیوں چاند میرا ہے مجھ سے خفا۔ یوٹیوب پر
- ↑ ایک دِن اِک ارماب بھرا دل الفت سے دوچار ہوا ۔ یوٹیوب پر
- ↑ کسی سے ہم نے یہ پوچھا محبت کس کو کہتے ہیں، نظر کا تیر مارا اور بولے اِس کو کہتے ہیں ۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہر عیش ہے دنیا کی قسمت میں غریبوں کے، دن کاٹے نہیں کٹتے بے چارے امیروں کے ۔ یوٹیوب پر
- ↑ کر لے کسی سے پیار، جوانی دو دِن کی۔ یوٹیوب پر
- ↑ دل توڑنے والے یاد رہے، (تڑپا کے مجھے اب چھوڑ دیا)۔ یوٹیوب پر
- ↑ اس چاند سے پیارے چاند ہو تم، آکاش پہ جو مسکراتا ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ سُن تو لو میرا افسانہ، چاہے پیار کرو چاہے ٹھکراؤ، یہ دل ہے تمھارا نذرانہ ۔ یوٹیوب پر
- ↑ جتن پھُکتا ہے دل جلتا ہے، جب پاؤں زمین پر دھرتا ہوں، اِک سانس کا رشتہ باقی ہے، نہ جیتا ہوں نہ مرتا ہوں۔ یوٹیوب پر
- ↑ جِن راتوں میں نیند اُڑ جاتی ہے، کیا قہر کی راتیں ہوتی ہیں۔ یوٹیوب پر
- ↑ دِل ٹوٹا اور ارماں لوٹے۔ یوٹیوب پر
- ↑ او لچّی، او لچّی، رتُو ہم کو لگے اچھی ۔ یوٹیوب پر
- ↑ تم سے ملاکر نینا میری قسمت سوئی۔ یوٹیوب پر
- ↑ ہوا تُو اُن سے جاکر کہہ دے ،کیا، اِک دیوانہ آیا ہے۔ یوٹیوب پر
- ↑ میرے تو شری ہری، نہیں دوجا کوئی۔ یوٹیوب پر
- ↑ وید شاستر کہہ رہے پُکار۔ ۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ وِٹھل رکھ میری لاج۔ ۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ وِٹھل نام کی مادھُری گھاٹ گھاٹ چھلک رہے۔ ۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ بھج من کمل نین کملیش، یوٹیوب پر
- ↑ کلی کال کرل مہاساگر ہری پار لگاوا۔ یوٹیوب پر
- ↑ بھکتِ کی گگری سر دھر نگری۔ ۔ ہندی گیت مالا پر
- ↑ اے دل نہ مجھے یاد دلا باتیں پُرانی۔ یوٹیوب پر
- ↑ او او مورے بالما، کہے میری کتار، ہائے دیّا۔ یوٹیوب پر
- ↑ اتنی بڑی دنیا میں ناچار ہوں اکیلا، (فاگن کا مست مہینہ)۔ یوٹیوب پر