محمد رویس خان ایوبی
مولانا مفتی محمد رویس خان ایوبی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ممتاز دینی شخصیت اور مصنف ہیں۔[1] وہ جنوری 2021ء سے پاکستان شریعت کونسل کے امیر ہیں۔[2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "قاضی محمد رویس خان ایوبی"۔ alsharia.org
- ↑ "مولانا مفتی محمد رویس ایوبی تین سال کیلئے پاکستان شریعت کونسل کے امیر منتخب"۔ Nawaiwaqt۔ 2 جنوری، 2021
- ↑ "مفتی محمد رویس خان ایوبی عالم اسلام کے ممتاز اسکالر ہیں'وادی نیلم سے ان کی انتخابات میں شرکت قابل ستائش ہے'وادی نیلم سے انہیں بلا مقابلہ منتخب کیا جانا چاہیے انجینئر ہارون الرشید سابق امید وار اسمبلی پیر مظہر سعید ،مولانا عبدالشکور حقانی ،مولانا افتخار کشمیری و دیگر کا مشترکہ بیان"۔ UrduPoint