پاکستان شریعت کونسل نفاذِ اسلام کی جدوجہد کے لیے ایک غیر انتخابی فکری و علمی فورم ہے.[1] محمد رویس خان ایوبی پاکستان شریعت کونسل کے موجودہ امیر, زاہد الراشدی جنرل سیکرٹری[2] اور مولانا عبدالرؤف محمدی سیکرٹری اطلاعات ہیں.

امرا

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "معزز ارکان پارلیمنٹ کی خدمت میں پاکستان شریعت کونسل کی عرضداشت"۔ Daily Pakistan۔ 9 اپریل، 2014 
  2. "مولانا مفتی محمد رویس ایوبی تین سال کیلئے پاکستان شریعت کونسل کے امیر منتخب"۔ Nawaiwaqt۔ 2 جنوری، 2021