محمد زبیر رضا
[[:تصویر:]] محمدزبیررضا {{{مضمون کا متن}}}
حوالہ جات
ترمیم- {{{حوالہ جات}}}
محمد زبیررضا ایک معروف سماجی، سیاسی اور مذہبی شخصیت ہیں اور سماجی خدمات میں مصروف ہیں۔18فروری 1985ء کو شہر فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم مسلم ہائی اسکول فیصل آباد سے حاصل کی۔ بعد ازاں آپ کے شوق تعلیم کی خاطر آپ کے والدین نے مذہبی و معاشرتی تعلیم کے لیے آپ کو گورنمنٹ کالج فیصل آباد اور پھر منہاج یونیورسٹی میں داخل کروایا جہاں آپ نے عقائد و فقہ اور علم دین اور ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی حاصل کی اور شہر شہر قریہ قریہ پھرکر اپنی علمی پیاس اور تحقیق جاری رکھی ۔ گھرانہ: آپ کا گھرانہ مذہبی اور سماجی دونوں طرح سے معروف ہے۔ آپ کے دادا معروف مذہبی طریقت کے پیشوا اور ساتھ ساتھ معروف بزنس مین تھے آپ کے والد بھی اپنے والد کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے مذہبی حلقوں، طریقت اور بزنس میں اپنا مقام بنایا ۔ سیالکوٹ آمد:- چند گھریلو پریشانیوں اور بزنس کمیونٹی کی دھوکا دہی کی وجہ سے آپ کے والد سیالکوٹ کے تحصیل ڈسکہ رہائش پزیر ہوئے اور تاحال وہیں سکونت پذی رہیں۔ شوق خدمت : ملکی حالات کے پیش نظر ملکی خدمت کی سیاست میں مثبت کردار ادا کرنے اور عوام کو ان کو حقوق دلانے نیز کشمیر پالیسی اور ملکی ترقی اور بحالی حقوق بلوچستان و سندھ کے لیے 12 فروری 2013ء کوسماجی تنظیم نیشنل اسلامک الائنس (الاتحاد اسلامی البلادی ) کے نام سے عوام الناس اور ملک و قوم کی خدمت میں اس تنظیم کا آغاز کیا ۔