آپ کا آبائی وطن مؤ، ضلع اعظم گڑھ، اترپردیش ہے۔ محمد سعید کامٹی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام محمد عبد اللہ (سرپنچ انصاری برادری) ہے۔

محمد سعید
ادیب
پیدائشی ناممحمد سعید
قلمی ناممحمد سعید
تخلصسعید
ولادت1860ء، کامٹی
ابتداکامٹی
وفات11 اپریل 1930 کامٹی
اصناف ادبشاعری
نثر
ذیلی اصنافنظم
غزل
تصنیف اولفروغ جاوید ١٨٩٠ ء، (نعتیہ کلام)، مطبع کریمی بمبئی
تصنیف آخرارمغان جدید ١٨٩٥ء (غزلیں)، انوار محمدی پریس ، لکھنؤ