محمد سلطان
محمد سلطان (انگریزی: Muhammad Sultan) عبد الرشید خان کے صاحبزادے تھے اور اپنے بڑے بھائی عبدالکریم خان کی وفات کے بعد 1592ء سے 1609ء میں خانیت یارکند کے خان بن گئے۔
محمد سلطان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1538 |
تاریخ وفات | سنہ 1610 (71–72 سال) |
والد | عبد الرشید خان |
بہن/بھائی | |
خاندان | فہرست خانان چغتائی خان |
درستی - ترمیم ![]() |